04:13 pm
انا للہ وانا الیہ راجعون،معروف کامیڈین اور اداکار کا انتقال ہو گیا

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) ملک کے معروف اداکار و کامیڈین مسعود خواجہ انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق لاکھوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں کے معروف مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ راولپنڈی میں انتقال کرگئے ، مسعود خواجہ راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج تھے کیوں
کہ انہیں گردوں کی بیماری کے باعث ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا ، اپنے علاج کے سلسلے میں مسعود خواجہ کی جانب سے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل بھی کی گئی تھی تاہم راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج مسعود خواجہ صحت یاب نہ ہوسکے بیماری سے لڑتے لڑتے اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر دار فانی سے کوچ کرگئے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری