02:24 pm
23سالہ معروف ترین بھارتی اداکارہ نے گھر میں خ و د ک ش ی کر لی، ل ا ش کس حالت میں ملی؟

ممبئی (نیوزڈیسک) بھارتی ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ رشمیریکھا اوجھا کے گھر سے ان کی ل ا ش برآمد ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اوڑیسا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ رشمیریکھا اوجھا 18 جون کی رات کو بھوبانیشور میں واقع اپنے کرائے کے گھر میں مردہ پائی گئیں ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے والد نے ان کے بوائے فرینڈ پر ان کے ق ت ل کا الزام لگایا ہے جس کے ساتھ اداکارہ کرائے کے گھر میں رہتی تھیں، جبکہ سینئر پولیس افسر نے بھی موت کو غیر فطری قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کا انتظار کر رہی ہے تاہم ابتدائی طور پر یہ خ و د ک ش ی کا معاملہ لگتا ہے کیونکہ پولیس کو ایک نوٹ ملا ہے جس میں رشمیریکھا نے لکھا ہے کہ’ اس کی موت کا ذمہ دار کوئی نہیں ہے‘۔رشمیریکھا کے والد کا کہنا ہے کہ انہیں بیٹی کی موت کی اطلاع اس کے بوائے فرینڈ سنتوش نے دی تھی جبکہ ہمیں مالک مکان سے معلوم ہوا کہ سنتوش اور رشمی میاں بیوی کے طور پر رہتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،