09:02 pm
اداکارہ مہربانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو  وائرل، صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اور اب اداکارہ مہر بانو سوشل میڈیا پر اپنی بولڈڈانس ویڈیو کے سبب صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں۔ نجی خبررساں ادارے کے مطابق ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘سمیت کئی ڈراموں میں جلوے بکھیرنے والی مہر بانو
نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ سفید رنگ کی منی سکرٹ پہنے مہارت کے ساتھ ایک گیت پر رقص کر رہی ہوتی ہیں۔تاہم ان کا لباس اور ڈانس صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا اورانہوں نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا شروع کر دیا۔ کمنٹس میں ہارون نامی ایک شخص نے لکھا ہے کہ ”لگتا ہے برائلر مرغی ناچ رہی ہے۔“حنان خان نامی صارف نے لکھا کہ ”بالکل اچھی نہیں لگ رہی۔“ ایک اور شخص نے کہا کہ ”اللہ پاک ہدایت دے ہم سب مسلمان مردوں اور عورتوں کو اور جو یہ اس کو سپورٹ کر رہے ہیں ان حرکتوں پر ان کو، آمین۔“
 
A post shared by Mehar Bano (@meharbano)

تازہ ترین خبریں

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری