02:16 pm
موسے والا کے قتل کیلئے ہتھیار پاکستان سے آئے،پاکستان کے خلاف گھٹیا ترین پراپیگنڈا  شروع

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا کی جانب سے  ایک بار پھر پاکستان پر الزامات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور اس بار بھارتی میڈیا نے گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں استعمال ہونے والے ہتھیار پاکستان سے آنے کا الزام عائد کیا  ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے انڈین ایکسپریس نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے
بتایا ہے کہ سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر کچ سے گرفتار کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا کہ پنجابی گلوکار کے قتل کے مرکزی شوٹر پریاورت عرف فوجی کو ڈرون کے ذریعے پاکستان سے ہتھیاروں کی کھیپ بھیجی گئی جسے اسی نے وصول کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ذرائع نے تفصیلات بتائی ہیں کہ مذکورہ کھیپ میں ایک انڈر بیرل گرنیڈ لانچر، 9 الیکٹرک ڈیٹونیٹرز، 8 دستی بم اور ایک اے کے 47 شامل تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگر قتل میں ناکامی کا سامنا ہوتا تب ان ہتھیاروں کو ہنگامی صورتحال پر استعمال کیا جانا تھا۔خیال رہے کہ سدھو موسے والا کو 29 مئی کے دن گاڑی پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،