04:46 pm
سابق ملکہ حسن 27سال کی عمر میں معمولی سرجری کروانے کے بعد انتقال کر گئیں

برازیلیا(نیوزڈیسک)نامور ماڈل، انفلوئنسر اور سابقہ مس برازیل گلیسی کوریا ٹانسلز کی معمولی سی سرجری کروانے کے بعد انتقال کرگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گلیسی نے
رواں برس اپریل میں مقامی کلینک سے ٹانسلز کی سرجری کروائی جس کے کچھ دن بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی اور مسلسل خون بہنے لگا۔اسی اثنا میں 4 اپریل کا دن ماڈل سمیت ان کے گھر والوں پر پہاڑ بن کر ٹوٹا جب بیک وقت گلیسی کو برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ قومہ میں چلی گئیں جب کہ 20 جون کو گلیسی کوریا دوران علاج انتقال کرگئیں۔ڈاکٹرز کے مطابق ماڈل کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گلیسی کوریا نے 2018 میں مس برازیل کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا، انسٹاگرام صارفین انہیں بطور انفلوئنسر کے جانتے تھے جن کے فولوورز کی تعداد 56,000 سے زیادہ تھی۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،