06:55 pm
کئی بار خودکشی کرنے کا سوچا کیونکہ ۔۔ مشہور بالی ووڈ اداکار متھن چکروتی نے پہلی بار زندگی کے مشکل وقت کے بارے میں انکشاف کردیا

کئی بار خودکشی کرنے کا سوچا کیونکہ ۔۔ مشہور بالی ووڈ اداکار متھن چکروتی نے پہلی بار زندگی کے مشکل وقت کے بارے میں انکشاف کردیا

06:55 pm

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز سینئر اداکار متھن چکرورتی نے پہلی بار اپنی زندگی کے مشکلا ترین لمحات کے بارے میں راز افشاں کر کے مداحوں کو حیرانی میں مبتلا کردیا۔ اداکار کو دیکھ کر لگتا نہیں تھا کہ انہوں نے بھی دیگر شخصیات کی طرح پہاڑ جتنی مشکلات کا سامنا کر کے اپنے فلمی کیرئیر کو سنبھالا اور متعدد کامیابیاں سمیٹیں۔
حال ہی میں انہوں نے بھارتی ٹی وی چینل ٹائمز آف اِنڈیا کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ فلمی کیرئیر بنانے کے دوران ناکامیوں سے تنگ آکر بہت بار زندگی ختم کرنے کا سوچا۔80 اور 90 کی دہائی کے نامور ترین ایکشن اور رومانوی کردار اداکار کرنے والے متھن چکرورتی نے اپنے فلمی زندگی کے کئی رازوں سے پردہ اُٹھایا۔فلمی کیریئر کے دوران پیش آنے والی مشکلات سے متعلق سوال کے جواب میں 1982 کی کامیاب ترین فلم ڈسکو ڈانسر کے گانے ’’آئی ایم اے ڈسکو ڈانسر‘‘ کے گانے سے مقبولیت کے عروج کو چھونے والے متھن چکروتی نے کہا کہ میں عام طور پر ان مشکلات کا ذکر نہیں کرتا لیکن ایسا بھی ہوا کہ اپنا ہف حاصل نہ کرنے اور مسلسل ناکامیوں پر میں نے کئی بار خودکشی کرنے کا سوچا تھا۔متھن چکروتی نے مزید کہا کہ اپنی ناکامیوں پر ہمت ہارنے کے بجائے حوصلہ بنائے رکھنا چاہیئے اور ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ زندگی میں آنے والی مشکلات کامیابی کا زینہ ہوتی ہیں۔ماضٰ کے نامور اداکار متھن چکروتی جو اس وقت اپنی ایک بنگالی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں انہوں نے کہا کہ تقریباً 50 سال ہونے کو آ رہے ہیں اور اب تک 370 فلموں میں اداکاری کرچکا ہوں لیکن اب بھی کسی بھی فلم کی شوٹنگ کے پہلے روز گھبراہٹ کا شکار ہوتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

پاکستانی ویمن ٹیم کی تاریخی کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

غزہ جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق