08:09 pm
امریکہ شفٹ ہوگئے اور پھر بہت پچھتائے۔۔۔پاکستانی ڈراموں کے باکمال اداکار سید مظہر علی آج کہاں اورکس حال میں ہیں

امریکہ شفٹ ہوگئے اور پھر بہت پچھتائے۔۔۔پاکستانی ڈراموں کے باکمال اداکار سید مظہر علی آج کہاں اورکس حال میں ہیں

08:09 pm


پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایسے کئی نام ہیں جو ایک دور میں ڈراموں کی پہچان مانے جاتے تھے اور
لوگ انہیں نا صرف پسند کرتے تھے بلکہ ان کے فین بھی تھے لیکن پھر وہ نام قصہ پارینہ بن گئے۔۔۔ ان کو نا صرف لوگ بھول گئے بلکہ ان کے بارے میں بھی کسی کو پتہ نہیں ہوتا۔۔۔ایسا ہی ایک نام ہے سید مظہر علی کا۔۔۔ یہ وہ نام ہے جو ڈرامہ ’’افشاں‘‘، ’’عروسہ‘‘، ’’اب میرا انتظار کر‘‘ جیسے کئی بڑے بڑے ڈراموں میں شاندار اداکاری کر چکے ہیں۔۔۔ ان کی شکل کو دیکھ کر لوگ یہی کہتے تھے کہ وہ ایک انتہائی بھولے بھالے سے انسان لگتے ہیں۔۔۔سید مظہر علی نے پی ٹی وی کی اسی کی دہائی میں بہت کام کیا اور پذیرائی بھی حاصل کی۔۔۔ وہ سرسید احمد خان کے پڑپوتے ہیں۔۔۔اور ان کی شادی خاندان میں ہی ہوئی اور ان کے دو بچے ہیں۔۔۔وہ ایک بہت ہی دھیمے مزاج کے انسان تھے ہمیشہ سے۔۔۔اور انہیں کبھی کسی بھی اداکار یا ڈرامہ کے حوالے سے متنازع نہیں پایا گیا۔۔۔ان کی شکل بھارتی اداکار فاروق شیخ جیسی بھی ہے اور اکثر لوگ ان کی اس مماثلت سے کنفیوز بھی ہوجاتے تھے۔۔۔وہ شہرت کے عروج پر تھے جب پرائیوٹ چیلنلز کی بھرمار ہونا شروع ہوئی۔۔۔نئے اداکار آتے گئے اور پرانے ناموں کو ایک سائیڈ پر رکھا گیا۔۔۔پھر شہر کے حالات نے انہیں کافی دلبرداشتہ کیا تو انہوں نے ایک بہت بڑا فیصلہ لہا۔۔۔انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراء امریکہ ہمیشہ کے لئے شفٹ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔اس فیصلہ کی وجہ سے انہیں پاکستان چھوڑنا پڑا۔۔۔ اس وقت تو جوش تھا اور انہوں نے یہ رسک لے لیا لیکن ایک وقت ایسا آیا جب انہیں یہ سب روٹین لگنے لگا۔۔ انہوں نے سوچا کہ کاش میں پاکستان میں ڈرامے ہی پروڈیوس کرلیتا، اپنا پروڈکشن ہاؤس بنا لیتا۔لیکن وقت نکل چکا تھا۔۔۔ بچے بھی بڑے ہوکر اپنی زندگیوں میں مگن ہوگئے تھے اور مظہر علی کے پاس سوائے اپنے کئے گئے کام کو یاد کرنے کے کوئی سوچ نہیں بچی تھی۔۔۔وہ درمیان میں پاکستان آئے بھی لیکن چند ایک ڈراموں میں کریکٹر رول کرکے واپس چلے گئے۔۔۔وہ اس وقت امریکہ میں ہیں اور وہیں سے مختلف شوز کا حصہ بھی بنتے ہیں-

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے