02:09 pm
بیوی کا کسی اور کے ساتھ چکر تھا وہ مجھے قتل کرانا چاہتی تھی ، سنجے دت کے تہلکہ خیز انکشافات

ممبئ(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار سنجے دت سے متعلق ایک پنڈت نے دعویٰ کیا کہ وہ پچھلے جنم میں ایک بادشاہ
تھے جنہیں ان کی اہلیہ جان سے مارنا چاہتی تھی۔سنجے دت نے یہ انکشاف 2005 میں ’کافی ود کرن‘ کے پہلے سیزن میں سشمتا سین کے ساتھ بطور مہمان شرکت کے دوران کیا تھا۔دوران انٹرویو سنجے دت نے بتایا کہ ایک پنڈت نے میرے زندگی کے رازوں اور پچھلے جنم سے متعلق مجھے بتایا جسے سن کر میری حیرانی کی انتہا نہ رہی۔سنجے دت نے بتایا تھا کہ پنڈت نے مجھ سے کہا کہ میں پچھلے جنم میں بادشاہ تھا، میری بیوی کا ایک وزیر کے ساتھ افیئر تھا اور اُس نے میری موت کی سازش کی'۔اداکار نے واقعے کی تفصیل بتائی اور کہا میرا ایک دوست کرناٹک کے شہر گنگاوتی میں رہتا ہے جس نے مجھے چنئی کے قریب شیونری مندر سے متعلق بتایا کہ وہاں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے، جہاں آپ اپنے انگوٹھے کا نشان دیتے ہیں تاکہ آپ کی جنم کنڈلی نکالی جائے۔سنجے دت نے بتایا کہ پتے پر درج جنم کنڈلی پڑھنے پر پنڈت نے دعویٰ کیا کہ تمہارے والد کا نام بلراج دت ہے، جس پر میں نے نا کہا اور بتایا کہ وہ سنیل دت ہیں اور پنڈت کے دعوؤں کی تردید کی لیکن وہ اپنی بات پر ڈٹا رہا۔اداکار نے یہ بھی کہا کہ پنڈت نے مجھ سے میری پچھلی زندگی سے متعلق باتیں کیں اور بتایا کہ وہ اشوک فیملی کا ایک بادشاہ تھا اور میری بیوی کا وزیر سے افیئر تھا، انہوں نے کہا کہ بیوی نے میری موت کی ساز ش تیار کی اور مجھے جنگ پر بھیج دیا لیکن میں وہاں بہت سے لوگوں کو مار کر زندہ واپس لوٹ آیا۔سنجے دت نے بتایا کہ پنڈت نے مجھ سے کہا کہ جب مجھے سازش کا پتا چلا تو میں نے بیوی اور وزیر کو مار ڈالا۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے