02:23 pm
چھوٹے نواب عرف سیف علی خان کو سب کے سامنے تھپڑپڑ گیا، تھپڑ مارنے والی شخصیت کون ہے؟جانیےتفصیل

چھوٹے نواب عرف سیف علی خان کو سب کے سامنے تھپڑپڑ گیا، تھپڑ مارنے والی شخصیت کون ہے؟جانیےتفصیل

02:23 pm

بھارتی فلم ساز ٹینو ورما نے بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کو فلم کے سیٹ پر زوردار تھپڑ مارنےکا انکشاف کیا ہے۔سیف علی خان کو 90 کی دہائی میں فلم انڈسٹری کے ’چھوٹے نواب‘ کے نام سے جانا جاتا تھا کیونکہ وہ
اس وقت فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔1999 میں سیف علی خان اداکار اجے دیوگن اور منیشا کوئرالا کے ہمراہ فلم 'کچے دھاگے' کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ فلم کے ایکشن ڈائریکٹر ٹینو ورما نے انہیں تھپڑ رسید کیا جس کا انکشاف ٹینو نے بالی وڈ اداکار مکیش کھنا سے گفتگو کے دوران کیا۔ٹینو ورما نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے فلم کے سیٹ پر سیف کو اس لیے تھپڑ مارا کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ اداکار غیر پیشہ ورانہ سلوک کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا 'اس وقت فلم میں ایک ٹرین کا سین تھا جس میں بار بار لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ جارہے تھے، وہ کافی بڑا سیٹ اپ تھا جس کے لیے 7 کیمرے لگائے گئے تھے'۔ٹینو کے مطابق 'سین میں ایک چلتی ٹرین تھی جہاں سے اداکار چھلانگ لگانے جا رہے تھے اور اس وقت لوگوں کے کافی بڑے ہجوم کو سنبھالنا پڑرہا تھا، اس شاٹ میں اجے اور سیف ایک ساتھ تھے اور جیسے ہی میں نے ’ایکشن‘ کا نعرہ لگایا، سیف نے ناچنا شروع کردیا'۔انہوں نے بتایا 'میں نے بار بار سیف کو منع کیا لیکن جب وہ باز نہ آئے تو میں نے سین روکا اور سیف کو اپنے پاس بلایا اور اس سے تعاون نہ کرنے کی وجہ پوچھی جس پر اداکار نے کہا کہ میں ٹرین کی آواز سن کر خود کو ناچنے سے روک نہیں سکا'۔ٹینو ورما نے کہا 'سیف کی یہ وجہ سن کر مجھے غصہ آگیا اور میں نے اسے زوردار تھپڑ رسید کیا جس سے وہ دور جاکر گر پڑا، میں نے اسے کہا جب تم ٹیکنیشن کی عزت کرنا سیکھ جاؤگے اس وقت میں فلم کی عکسبندی دوبارہ شروع کروں گا'۔دوران گفتگو ٹینو کا کہنا تھا کہ 'اس رات سیف کی پہلی اہلیہ امریتا سنگھ اسے میرے کمرے میں لائیں جس کے بعد اداکار نے مجھ سے معافی مانگی، اس موقع پر میں نے اسے کہا زندگی میں اگر آگے بڑھنا ہے تو تمہیں ٹیکنیشن کی عزت کرنا ہوگی جو اداکاروں کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں'۔ٹینو نے کہا 'میں نے سیف کو سمجھایا تم نواب کے بیٹے ہو، تمہارے پاس بہت کچھ ہے، چھوڑ دو فلم، کسی کی بے عزتی نہیں کرو، اتنی بڑی فلم کے سیٹ پر میں نے تمہیں تھپڑ مارا، تمہیں اچھا لگا'؟

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے