07:17 pm
یہ گھنے بالوں والا خوبصورت بچہ کون ہے؟ حسین نظر آنے والی اس شخصیت کو 99 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

وہ ماں کی گود میں سر رکھ کر سو جانا اور بس ہر وقت کھیل کود کرتے رہنا۔ جی ہاں یہ سب بچپن کی حسین یادیں ہیں جنہیں انسان کبھی مٹا نہیں سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی مشہور شخصیت کی تصویر لے کر پیش ہوئے ہیں جنہیں پہچان پانا آپ کو مشکل میں ڈال دے گا۔ تو آئیے جانتے ہیں۔ٹی شرٹ پہنے یہ معصوم بچہ دیکھنے میں تو عام سا بچہ لگتا ہے
مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ مشہور پاکستانی اداکار شہریار منور ہیں۔ یہ جیسے معصوم اور شرمیلے لگتے ہیں بالکل اسی طرح بچپن میں بھی دکھتے تھے۔اس وائرل تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ شروع سے ہی لمبے اور اسٹائلش بال رکھنے کے عادی ہیں۔مزید یہ کہ اسی تصویر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ گھر کے کسی ٹیبل پر بیٹھے ہیں جو عموماََ لوگ اپنے بچوں کو پیار سے کرسی کی بجائے ٹیبل پر بٹھا دیتے ہیں۔واضح رہے کہ شہریار منور نے آج تک جتنے بھی ڈرامے کیے وہ خوب کامیاب ہوئے جیسا کہ صنف آہن، زندگی گلزار ہے، اور پہلی سی محبت وغیرہ وغیرہ۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

امریکہ شفٹ ہوگئے اور پھر بہت پچھتائے۔۔۔پاکستانی ڈراموں کے باکمال اداکار سید مظہر علی آج کہاں اورکس حال میں ہیں

امریکہ میں شدید بارش،سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل،ہرچیز کوتہس نہس کردیا،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھر دُلہن بن گئیں؟ دولہا کون ہے، حقیقت جان کر آپکو حیرت کا جھٹکا لگے گا

اکشے کمار کی نئی فلم ’رکشا بندھن‘ پاکستانی فلم کا چربہ نکلی،فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچادینےوالی تفصیلات

انہوں نے زرہ بھی شرم محسوس نہیں کی  بلکہ۔۔۔رنویر سنگھ کا برہنہ فوٹو شوٹ کرنیوالے فوٹوگرافر کا بیان سامنے آگیا

دعا اور ظہیر سے متعلق بیان دینا حرامانی کو مہنگا پڑا، اداکارہ معافی مانگنے پر مجبور ، غلطی تسلیم کر لی 

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کر نا مہنگا پڑا، کتنے سال کی قید اور کتنا جرمانہ ہو گا؟دانیہ ملک کیخلاف انتہائی اقدام 

پریانکا چوپڑا نے بذریعہ 'سروگیسی' مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ کرلیا،یہ سروگیسی ہے کیا؟جانیےتفصیل