09:00 pm
کاروبار ڈوبا تو کھانے کو ایک روپیہ نہ بچا ۔۔ جب اپنے ساتھ چھوڑ گئے تو مکیش امبانی کے والد نے امیتابھ بچن کی مدد کر کے عزت کیسے بچائی؟

دولت و پیسہ آنے جانےوالی چیز ہے۔ اس پر فخر کرنا ہی فضول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کی ایک مشہور شخصیت جنہیں ہم امیتابھ بچن کے نام سے جانتے ہیں۔ان کے بغیر کوئی بھارتی فلم اچھے سے چلتی نہیں تھی، آج یہ فلمیں زیادہ تر تو کرتے نہیں
لیکن ان کے بغیر فلم انڈسٹری میں پتہ بھی نہیں ہلتا مگر ان پر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب ان کے پاس 1 روپیہ بھی نہیں ہوا کرتا تھا۔ہوا کچھ یوں کہ کیرئیر کے عروج پر ہی ان کی بنائی ہوئی ایک کمپنی ڈوب گئی ، یہ ہزاروں لوگوں کے قرضے تلے دب گئے جس کی وجہ سے یہ پریشان بھی خوب ہوئے مگر قسمت و نصیب کے آگے انہیں بھی جھکنا پڑا۔یہی نہیں ان کے گھر پر پولیس کے چھاپے بھی پڑے ایسے میں مکیش امبانی کے والد جو بہت بڑے کاروباری شخصیت تھے۔انہوں نے بیٹے انیل امبانی سے کہا کہ اسے کچھ پیسے دے آؤ بہت پریشان ہے ، کچھ مدد ہو جائے امیتابھ کی۔ تو انیل نے ایسا ہی کیا اور وہ میرے پاس آیا اور اتنے پیسے لے آیا جس سے میری تمام تکالیف دور ہو سکتی تھیں مگر میں نے بہت سوچنے کے بعد وہ پیسے لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ اوپر والے نے چاہا تو میں خود اپنے پاؤں پر کھڑا ہوں گا۔مزید یہ کہ ایسا ہی ہوا کچھ وقت فلموں میں دوبارہ کام ملنے لگا اور آہستہ آہستہ میں نے سب لوگوں کا قرض اتار دیا۔ پھر کچھ وقت امبانی ہاؤس میں بہت بڑی دعوت تھی جس میں مجھے بھی بلایا گیا اور میں نے دیکھا کہ چھت پر دہیرو بھائی امبانی دیگر ملکوں کے برے بڑے کاروباری حجرات کے ساتھ بیٹھے تھے وہ مجھے بھی وہاں بلایا اور ان سب کے سامنے کہا۔یہ وہ شخص ہے جو اپنے زور بازو پر دوبارہ اس مقام تک پہنچا ہے اور میں نے مدد کرنا چاہی تو مدد بھی نہیں لی۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بہت آگے تک جائے گا۔ اس کے علاوہ امیتابھ کہتے ہیں کہ جب مجھے دہیرو بھائی نے امداد بھجی وہ میرے دوبارہ اٹھنے کا وقت تھا کیونکہ اس سے ہی میری ہمت بنی ارو یہ خیال آیا کہ آج بھی لوگ مجھ پر یقین کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

امریکہ شفٹ ہوگئے اور پھر بہت پچھتائے۔۔۔پاکستانی ڈراموں کے باکمال اداکار سید مظہر علی آج کہاں اورکس حال میں ہیں

امریکہ میں شدید بارش،سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل،ہرچیز کوتہس نہس کردیا،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھر دُلہن بن گئیں؟ دولہا کون ہے، حقیقت جان کر آپکو حیرت کا جھٹکا لگے گا

اکشے کمار کی نئی فلم ’رکشا بندھن‘ پاکستانی فلم کا چربہ نکلی،فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچادینےوالی تفصیلات

انہوں نے زرہ بھی شرم محسوس نہیں کی  بلکہ۔۔۔رنویر سنگھ کا برہنہ فوٹو شوٹ کرنیوالے فوٹوگرافر کا بیان سامنے آگیا

دعا اور ظہیر سے متعلق بیان دینا حرامانی کو مہنگا پڑا، اداکارہ معافی مانگنے پر مجبور ، غلطی تسلیم کر لی 

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کر نا مہنگا پڑا، کتنے سال کی قید اور کتنا جرمانہ ہو گا؟دانیہ ملک کیخلاف انتہائی اقدام 

پریانکا چوپڑا نے بذریعہ 'سروگیسی' مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ کرلیا،یہ سروگیسی ہے کیا؟جانیےتفصیل