09:03 pm
نہ تم رو رہے نہ ہنس رہے ۔۔ بھارتی سنگھ کا بیٹا بھی کامیڈی کرنے لگا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت کی مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ کے ہاں 3 اپریل کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ یہ اپنے بیٹے لکش کو گولو کے نام سے پکارتی ہیں۔ اکثر اپنے بچے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کے مداح گولو کو بھارتی
کی کاپی کہتے ہیں کیونکہ یہ بھی دکھنے میں شرارتی سا لگتا ہے۔انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی اپنے بچے کے ساتھ بستر پر لیٹی ہوئی ہیں اور ان کا بچہ اپنی شرارتوں سے ان کو پریشان کر رہا ہے۔جس میں بھارتی اس سے کہہ رہی ہیں نہ تم رو رہے ہو، نہ تم ہنس رہے ہو آخر تم چاہتے کیا ہو؟ ویڈیو ملاحظہ کریں:ویڈیو پر لوگوں نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آپ کا گولو بھی آپ کی طرح کامیڈی کر رہا ہے، وہ بچپن سے ہی کامیڈی کر رہا ہے تاکہ بڑے ہو کر اپنی ماں جیسا بنے۔
 
A post shared by HT City (@htcity)

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

امریکہ شفٹ ہوگئے اور پھر بہت پچھتائے۔۔۔پاکستانی ڈراموں کے باکمال اداکار سید مظہر علی آج کہاں اورکس حال میں ہیں

امریکہ میں شدید بارش،سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل،ہرچیز کوتہس نہس کردیا،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھر دُلہن بن گئیں؟ دولہا کون ہے، حقیقت جان کر آپکو حیرت کا جھٹکا لگے گا

اکشے کمار کی نئی فلم ’رکشا بندھن‘ پاکستانی فلم کا چربہ نکلی،فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچادینےوالی تفصیلات

انہوں نے زرہ بھی شرم محسوس نہیں کی  بلکہ۔۔۔رنویر سنگھ کا برہنہ فوٹو شوٹ کرنیوالے فوٹوگرافر کا بیان سامنے آگیا

دعا اور ظہیر سے متعلق بیان دینا حرامانی کو مہنگا پڑا، اداکارہ معافی مانگنے پر مجبور ، غلطی تسلیم کر لی 

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کر نا مہنگا پڑا، کتنے سال کی قید اور کتنا جرمانہ ہو گا؟دانیہ ملک کیخلاف انتہائی اقدام 

پریانکا چوپڑا نے بذریعہ 'سروگیسی' مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ کرلیا،یہ سروگیسی ہے کیا؟جانیےتفصیل