12:47 pm
ظالمہ! بشریٰ سے ہی شادی کرنی تھی تو میں مرگئی تھی کیا؟ بشریٰ انصاری کا پرانا کلپ وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ اور بشریٰ انصاری کا حال ہی میں ایک پرانا ویڈیو
کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق دلچسپ انداز میں گفتگو کررہی ہیں۔بشریٰ انصاری کے مضحکہ خیز انداز و بیان سے سب ہی واقف ہیں اور اداکارہ اپنے برجستہ جملوں کی وجہ سے بھی خوب جانی جاتی ہیں۔سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی ویڈیو ایوارڈز کی تقریب کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بشریٰ انصاری اسٹیج پر موجود ہیں جب کہ کلپ میں عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ بھی ہیں۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ 'میں عمران خان سے مل کر پوچھوں گی کہ ظالمہ! اگر تیسری شادی بشریٰ سے ہی کرنی تھی تو میں مر گئی تھی کیا؟'اداکارہ کی یہ بات سنتے ہی حاضرین نے قہقہے چھوڑ دیے۔تاہم سوشل میڈیا صارفین بھی اس وائرل ویڈیو سے خوب محظوظ ہوئے اور تبصرے بھی کیے، صارفین کے کچھ کمنٹس ملاحظہ کریں۔واضح رہے کہ عمران خان نے تیسری شادی بشریٰ بی بی سے 2018 میں کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا