06:05 pm
سیف کی پہلی بیوی امریتا نے کیا درخواست کی تھی؟ کرینہ کپور نے بتادیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور ان کی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ
کے بچوں ابراہیم اور سارہ سے اپنے تعلق کے حوالے سے بتایا ہے۔حال ہی میں کرینہ کپور اداکار عامر خان کے ہمراہ پروگرام 'کافی وِد کرن' کی مہمان بنیں، دورانِ شو کرینہ سے میزبان کرن جوہر نے سارہ اور ابراہیم کے ساتھ تعلق کے بارے میں پوچھا۔کرینہ کپور نے جواب میں ماضی کا ایک یادگار قصہ سنایا۔انہوں نے کہا 'مجھے یاد ہے 2001 میں جب میری فلم کبھی خوشی کبھی غم کی شوٹنگ چل رہی تھی تو سارہ اپنی والدہ امریتا سنگھ کے ساتھ میرے سیٹ پر آتی تھی اور مجھے دیکھ کر امریتا کے پیچھے چھپ جایا کرتی تھی'۔کرینہ نے بتایا 'امریتا نے مجھ سے درخواست کی کہ یہ تمہارے ساتھ تصویر لینا چاہتی ہے کیونکہ یہ تمہاری بہت بڑی مداح ہے، اسے تمہارا کردار پُو بہت پسند ہے اور گانا یُو آر مائی سونیا بھی اس کا پسندیدہ ہے'۔بیبو کا کہنا تھا کہ 'میری سمجھ سے باہر ہے کہ لوگ اس بارے میں اتنی زیادہ بات کیوں کرتے ہیں؟ ہم ایک فیملی ہیں، وہ سیف کی اولاد ہیں اور سیف کی ترجیحات ہیں'۔انہوں نے کہا 'ان رشتوں کو نبھانے میں کوئی مشکلات پیش نہیں آتیں، ہم سب کے پاس اپنا اپنا وقت ہوتا ہے، سیف اپنے بچوں کے لیے مناسب وقت نکالتا ہے، اسے جب بھی سارہ کے ساتھ وقت گزارنا ہوتا ہے وہ مجھے بتادیتا ہے کہ میں سارہ کے ساتھ کافی پینے جارہا ہوں یا تھوڑی دیر اس کے ساتھ بیٹھوں گا'۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی