07:26 pm
پاکستان کا مشہور ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے گولی کا شکار ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان نے حادثاتی طور پر اپنی ٹانگ
میں گولی مار کر خودکوزخمی کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ واقعہ لاہور کی ای ایم ای سوسائٹی میں پیش آیا۔ نوجوان کا نام غلام اللہ بتایا گیا ہے جس کی عمر 18سال ہے۔ اس نے ویڈیو بنانے کے لیے سکیورٹی گارڈ سے پستول مانگی ۔ ویڈیو بناتے ہوئے حادثاتی طور پر گولی چل گئی جو نوجوان کی ٹانگ میں لگی۔ نوجوان کا کزن بابر حسین موقع پر موجود تھا جو اسے فوری طور پر جناح ہسپتال لے گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ نوجوان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ رواں سال مئی میں ایسا ہی ایک واقعہ سندھ کے ضلع مٹھیاری کے قصبے بھٹ شاہ میں پیش آیا تھا جہاں14سالہ طحہٰ راجپوت نامی نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے حادثاتی طور پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا تھا۔ طحہٰ راجپوت اپنے بیڈروم میں اکیلا تھا جب اس نے پستول کے ساتھ ویڈیو بنانے کی کوشش کی۔ گولی چلنے کی آواز سن کر گھر والے اس کے کمرے میں گئے تو وہ خون میں لت پت تڑپ رہا تھا اور کچھ ہی دیر میں دم توڑ گیا۔

تازہ ترین خبریں

اسے کہتے ہیں مثالی ایڈمنسٹریشن ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

سستا پیٹرول حاصل کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی