07:27 pm
مہوش حیات کی ایک جڑواں بہن بھارتی فلم انڈسٹری کی ایسی اداکارہ جو  کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں ، جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ معروف اداکارہ چترانگداسنگھ نے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات
کی ہمشکل کہلائے جانے پرردعمل دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ۔ این ڈی ٹی وی نیوز کے مطابق اداکارہ چترانگداسنگھ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اپنے پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی ہمشکل قرار دیے جانے کے بارے میں بات کی۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے انسٹاگرام پربہت سے لوگ ٹیگ کرکے کہتے ہیں کہ میں پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی ہمشکل ہوں اور کچھ لوگ تو یہ سوال کرتے ہیں کہ ہم جڑواں بہنیں تو نہیں ہیں۔ اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا کہ میں نے ابھی تک سیریز مس مارول میں مہوش حیات کا کام نہیں دیکھا لیکن وہ بہت خوبصورت اور پیاری ہیں۔اداکارہ نے اس بات سے اتفاق کیا کہ وہ مہوش حیات سے کافی زیادہ مماثلت رکھتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ میں اس حوالے سے صرف یہ کہنا چاہوں گی کہ ہم دونوں بہت دلکش خواتین ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا