09:28 pm
نصیبو لعل کی لندن میں بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس کی ویڈیو وائرل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی معروف گلوکارہ نصیبو لعل ان دنوں لندن میں اپنے
کنسرٹ کےلئے موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنے بیٹے مراد حسین کے ہمراہ لائیو پرفارمنس کی جو کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کئی دہائیوں سے پاکستان میوزک انڈسٹری میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی گلوکارہ نصیبو لعل ان دنوں لندن میں کنسرٹ کیلئے موجو ہیں جہاں گزشتہ روز برمنگھم میں گلوکارہ نے سٹیج پر لائیو پرفارمنس کے دوران اپنے بیٹے مراد حسین کو مداحوں سے ملوایا ۔ نصیبو لعل کے بیٹے مراد حسین نے سریلے انداز میں اپنی والدہ کے ساتھ سٹیج پر پرفارم کیا ۔وائر ل ویڈو میں نصیبو لال اور مراد حسین کو ایک ساتھ پر جوش آوا ز میں گانا گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا