02:57 pm
متھیرا کی زندگی تبدیل ہو گئی ، تہجد گزا ر بن گئی ہوں اور ۔۔۔۔نیا ویڈیو کلپ وائرل

پاکستان اداکارہ و میزبان متھیرا کا کہناہے کہ وہ صلوۃ الحاجات پڑھتی ہیں اور انہوں
نے انگلش میں قرآن پاک بھی پڑھا ہے۔سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ 30 سال کی عمر کےبعد جب میں نے اپنی ذات میں تبدیلی چاہی تو میں نے تہجد پڑھنا شروع کردی، میں صلوۃ الحاجات بھی پڑھتی ہوں اورمیں اپنی صلوۃ الحاجات مس نہیں کرنا چاہتی۔متھیرا نے بتایا کہ اب میرا مقصد ہے کہ میں 2 سے 3 فرض نماز بھی ادا کروں کیوں کہ سونے اور کام کرنے کی وجہ سے میں 5 وقت کی نماز نہیں ادا کرسکتی۔میزبان کا کہنا تھاکہ میں نے چیزوں کو سمجھنے کےلیے قرآن کو انگلش میں پڑھنا شروع کیا کیوں کہ یہ پڑھنا بہت ضروری ہے لیکن میری اردو اور عربی بہت کمزور ہے اس لیے میں نے قرآن پاک کو انگلش میں پڑھا۔انہوں نے مزید کہا کہ انسان کے لیے تبدیلی ضروری ہے اور ہر گزرتے وقت کے ساتھ انسان میں تبدیلی آجاتی ہے، مجھے لگتا ہے کہ اب میں ذہنی طور پر زیادہ میچور ہوں اور زیادہ سنجیدہ ہوگئی ہوں کیوں کہ میں ہر وقت 15 سال کی لڑکی تو نہیں رہ سکتی۔

تازہ ترین خبریں

جی 20 ممالک سے قرض مؤخر ہونے پر پاکستان کتنا سود اداکرے گا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

وفاقی حکومت نے خواجہ سرائوں کو خوشخبری سنادی

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ، گنتی کا عمل جاری

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں