06:15 pm
انڈسٹری میں آتے ہی شادی کرنے سے متعلق سوال پر شہزاد شیخ نے کیا جواب دیا؟جانیں

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار شہزاد شیخ کی ایک مداح نے ان سے انڈسٹری میں آتے ہی شادی
کرنے سے متعلق سوال کر ڈالا۔اداکار شہزاد شیخ اداکارہ اور بہن مومل شیخ کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران انھوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔دوران شو ایک مداح لڑکی نے شہزاد شیخ کو سر کہہ کر مخاطب کیا جس پر شہزاد شیخ نے ٹوکا، جس کے بعد لڑکی نے شہزاد مخاطب کرتے ہوئے ان سے جلد شادی سے متعلق سوال کیا، جواب میں شہزاد شیخ کا کہنا تھا کہ مجھے لگا کہ وقت آگیا ہے شادی کر لینی چاہیے جس کے بعد میں نے شادی کر لی۔بعد ازاں تابش ہاشمی کے سوال پر شہزاد شیخ نے بتایا کہ ان کی عمر اس وقت 28 سال ہے اور انھوں نے 20 سال کی عمر میں شادی کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں