03:22 pm
بارش  سب کچھ بہا لے گئی، دادکارہ ہانیہ عامر کے گھر میں کتنے فٹ پانی جمع ہو گیا؟ ویدیو وائرل

کراچی(نیوزڈیسک) مون سون بارشوں نے جہاں سڑکوں پر جل تھل کیا وہیں اداکارہ ہانیہ عامر کو بھی گھر میں بارش کا پانی جمع ہونے
سے پانی نکالنا پڑ گیا۔کراچی کے پوش علاقوں کے مکین جہاں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پریشان ہوئے ایسے میں اداکارہ ہانیہ عامر کےگھر میں بھی بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ہانیہ کو وائپر تھامے گھر کے ملازمین کے ساتھ پانی نکالتے تو کہیں پریشان ہوتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم ویڈیو میں اداکارہ کو اس صورت حال سے بھی لطف اندوز ہوتے بھی دیکھا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو ہانیہ کے کراچی میں واقع گھر کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں