03:16 pm
عمران اشرف کی اہلیہ نے انسٹاگرام سے شوہر کا نام اور تصاویر کیو ں ہٹا دیں؟مداح بے چین

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک اور مقبول جوڑے عمران اشرف اور کرن اشفاق میں
مبینہ علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق یہ خبریں اس وقت سامنے آئیں جب اداکارہ کرن نے شوہر عمران اشرف کا نام انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹایا ، کرن کے اکاؤنٹ پر اب کرن اشفاق حسین ڈار درج ہے۔ بعد ازاں اداکارہ نے شوہر عمران اشرف کے ہمراہ شیئر کی گئی تمام تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں۔دوسری جانب کرن اشفاق کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی افسردہ اسٹوریز بھی ان خبروں میں اضافے کا باعث بنی جس کے باعث متعدد سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔تاہم اس حوالے سے فی الحال کرن اور عمران اشرف کی جانب سے کوئی بھی تصدیق یا تردید دیکھنے میں نہیں آئی ہے۔واضح رہےکہ اداکار عمران اشرف نے ماڈل کرن اشفاق سے 2018 میں شادی کی تھی اور اب اس جوڑی کا ایک بیٹا ہے جس کا نام ’روہم‘ ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 19 نمازی اغوا،انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،جانیں

مرحومہ بیوی کا موت سے پہلے لکھا خط پڑھا تو ۔۔ مشہور شخصیات، جو اپنے پیارے کی تکلیف دیکھ کر رو پڑے

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

پنجاب کے بعد عمران خان کا سندھ میں سیاسی محاذ کھولنے کا فیصلہ

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

سکیورٹی فورسز کا آپریشن،کتنے دہشت گرد ہلاک ہوگئے ،ملک کے سرحدی علاقےسے بڑی خبرآگئی 

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

ملزمان کو فرار سے روکنے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پر فیشل ٹیکنالوجی لگانے کا فیصلہ

شکست کے بعد پاکستان کو ایک اور بڑا دھچکا

شادی ایک رِسک ہے چاہے۔۔۔اداکارہ  سجل علی نے حیران کن بات کہہ دی

اداروں سے تلخیاں کم کر رہے ہیں مگر۔۔سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے حکومت پربڑاالزام لگادیا

شہباز شریف سے تکرار، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا موقف آگیا