03:46 pm
کیسے ان کھل کھلاتے چہروں کی خوشی بچھو کھا گے؟ رود دینےوالی سٹوری

کراچی(نیوز ڈیسک)میزبان سیدہ بشریٰ اقبال نے سابق شوہر عامر لیاقت اور اپنے بچوں کی تصاویر انسٹاگرام
پر شیئر کی ہیں۔بشریٰ اقبال نے انسٹاگرام اسٹوری پر دعا اور احمد کے ہمراہ عامر لیاقت کی پرانی یادیں شیئر کیں اور لکھا 'کچھ لوگ زندگی کے لیے بچھو ثابت ہوتے ہیں'۔انہوں نے مزید کہا 'انسانوں کی خوشیوں کو ڈنگ مار کر اُنہیں تڑپتا چھوڑ دیتے ہیں'۔سیدہ بشریٰ اقبال نے مزید لکھا کہ 'اِن تینوں چہروں کی ہنسی بھی بچھو کھا گئے ہیں'۔تاہم انہوں نے اپنی اسٹوری میں کسی کا نام نہیں لیا۔واضح رہے کہ عامر لیاقت 9 جون کو کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔سیدہ بشریٰ اقبال سابق رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت کی پہلی اور سابقہ اہلیہ ہیں، ان کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور تھیں جو کہ اب ایک اداکارہ ہیں۔عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک ہیں جو عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت میں بشریٰ اقبال کے خلاف کیس لڑ رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 19 نمازی اغوا،انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،جانیں

مرحومہ بیوی کا موت سے پہلے لکھا خط پڑھا تو ۔۔ مشہور شخصیات، جو اپنے پیارے کی تکلیف دیکھ کر رو پڑے

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

پنجاب کے بعد عمران خان کا سندھ میں سیاسی محاذ کھولنے کا فیصلہ

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

سکیورٹی فورسز کا آپریشن،کتنے دہشت گرد ہلاک ہوگئے ،ملک کے سرحدی علاقےسے بڑی خبرآگئی 

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

ملزمان کو فرار سے روکنے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پر فیشل ٹیکنالوجی لگانے کا فیصلہ

شکست کے بعد پاکستان کو ایک اور بڑا دھچکا

شادی ایک رِسک ہے چاہے۔۔۔اداکارہ  سجل علی نے حیران کن بات کہہ دی

اداروں سے تلخیاں کم کر رہے ہیں مگر۔۔سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے حکومت پربڑاالزام لگادیا

شہباز شریف سے تکرار، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا موقف آگیا