07:04 pm
14 اگست 19 تاریخ کو اور نماز ساڑھے آٹھ بجے، اداکارعلی انصار ی نے مزاحیہ کلپ شیئر کردیا

ملک بھر میں پاکستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے۔اس موقع
پر کچھ دنوں سے ایک مزاحیہ آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جسے اداکار علی انصاری نے بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور قہقہے لگا دیے۔کلپ میں ایک شخص اپنے دوست سے پوچھ رہا ہے کہ 14 اگست کس تایخ کو ہوگی جب کہ اس کے جواب میں دوست کہتا ہے کہ 14 اگست 19 تاریخ کو ہوگی اور نماز 8:30 بجے پڑھی جائے گی۔علی انصاری نے اپنے انسٹا پیغام میں لکھا کہ آڈیو کو آخر تک سنیے گا، یہ مجھے ہنسا ہنسا کر مار دے گی۔یہ کلپ چند روز سے بہت وائرل ہو رہا ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں