03:30 pm
بپاشا اور کرن گروور کے ہاں 6 سال بعد پہلے بچے کی آمد متوقع

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اور ان کے شوہر اداکار
کرن سنگھ گروور نے جلد پہلے بچے کی آمد کی تصدیق کردی۔اداکار جوڑے نے انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کیں اور بتایا کہ دونوں جلد بچے کے والدین بننے والے ہیں۔بپاشا اور کرن نے مشترکہ پوسٹ کے کیپشن میں لکھا 'ایک نیا وقت، ایک نیا مرحلہ، ایک نئی روشنی ہماری زندگی میں شامل ہونے جارہی ہے جس نے ہمیں پہلے سے زیادہ مکمل بنادیا'۔انہوں نے لکھا 'ہم نے یہ زندگی انفرادی طور پر شروع کی اور پھر ہم ایک دوسرے سے ملے اور دو ہوگئے، جلد ہی ہم دو سے تین ہونے والے ہیں'۔اداکار جوڑے نے مزید کہا 'آپ سب کا شکریہ، آپ کی غیر مشروط محبت، آپ کی دعاؤں اور نیک خواہشات کے لیے'۔واضح رہے کہ بپاشا اور کرن 2016 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

پیچھے ہٹو چلو سب پیچھے ہٹو ۔۔پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کیک کاٹنے کے دوران غصے میں آگئے ، ویڈیو وائرل

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کے خواہشمندافرادکے لیے بری خبرآگئی

سر آپ کے حکم پر صوبائی اسمبلیاں ٹوٹتی نظر نہیں آرہیں ، فیصل واوڈا کا نام لئے بغیر عمران خان کیلئے پیغام 

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ، وزیر اعظم نے افغان حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کے اختیارات عمران خان کو سونپ دیے، فواد چوہدری

عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کس کے کہنے پر جمع کرائی، لیگی رہنما عطا تارڑ نے انکشاف سے ہلچل مچ گئی

نمازجمعہ کے بعدمسلح افراد کااہم ترین شخصیت کے دفتر کی مسجد پرحملہ ،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران کے مشروط مذاکرات کی پیشکش پر مریم نے الیکشن کی تاریخ دے دی

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے

آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کی کمنٹری کے دوران پونٹنگ کو دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

قومی خزانے کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ، سرکاری ملازمین پریشان