02:00 pm
اداکارہ سدرہ نیازی عمران خان کی رشتے دار ہیں؟ کیا لگتی ہیں عمران خان کی ؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ سدرہ نیازی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے رشتہ داری
سے متعلق گفتگو کی ہے۔ڈیجیٹل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سدرہ نیازی نے عمران خان سے تعلق ہونے سے متعلق افواہوں پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بہت سے لوگ ملنے کے بعد سب سے پہلے مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا آپ عمران خان کی رشتے دار ہیں؟سدرہ کا کہنا تھا کہ میری پیدائش لاہور میں ہوئی تھی لیکن میرے ابو کا تعلق نیازی قبیلے سے ہے، نیازی قبیلہ بہت بڑا قبیلہ نہیں، اس میں لوگ آپس میں جڑے ہوئے ہیں، میری فیملی عمران خان کو جانتی ہے، میری جنریشن کے لوگ عمران خان کو نہیں جانتے لیکن میرے والد اور چچا لوگ جانتے ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ جب میں چھوٹی تھی اور دادی زندہ تھیں تو عمران خان ان سے ملنے ہمارے گھر آئے تھے، میرے چچا کیوں کہ کالم نگار تھے تو عمران خان نے ان سے بھی ملاقات تھی۔انہوں نے کہا کہ میں اس وقت بہت چھوٹی تھی اس لیے بہت کچھ یاد نہیں لیکن چونکہ نیازی لوگ اپنے نام کے ساتھ خان لگاتے ہیں، میں نیازی لگاتی ہوں تو لوگ فوراً متوجہ ہوکر سوال کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اولاد سے محبت، باپ نے بچے کے پاؤں سینے پر کیسے بنوائے ۔۔ سالوں بعد بچہ پیدا ہونے پر باپ کا خوشی منانے کا انوکھا انداز ہر کسی کی آنکھوں میں آ

سونا چاندی کے عرفان ہاشمی نے اچانک شوبز چھوڑ کر اپنے 5 بچوں کو حافظ قرآن کیوں بنایا؟

مسلمان نہیں لیکن اسلام کے بتائے راستے پر چلنے والے رونالڈو غربت سے لڑتے لڑتے امیر کیسے بنے، دلچسپ کہانی

جس کے لیے اپنے بچوں کی ماں کو چھوڑا وہ بھی چھوڑ گئی، راجیش کھنہ کی ڈمپل کپاڈیا کے ساتھ محبت کی شادی نفرت میں کیوں بدل گئی؟

یہ توہوناہی تھا۔۔۔عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

پیچھے ہٹو چلو سب پیچھے ہٹو ۔۔پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کیک کاٹنے کے دوران غصے میں آگئے ، ویڈیو وائرل

سکھ اور مسلمان انسانیت کی عظیم تصویر ۔۔ جب ایک معذور پاکستان میں اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے اٹھا کر کیسے پورا کرتار پور دکھایا؟

بیگانے کی شادی میں مفت کا کھانا کھانے والا طالب علم پکڑا گیا…!پھر کیا ہوا؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کے خواہشمندافرادکے لیے بری خبرآگئی

سر آپ کے حکم پر صوبائی اسمبلیاں ٹوٹتی نظر نہیں آرہیں ، فیصل واوڈا کا نام لئے بغیر عمران خان کیلئے پیغام 

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ ، وزیر اعظم نے افغان حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کے اختیارات عمران خان کو سونپ دیے، فواد چوہدری

عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کس کے کہنے پر جمع کرائی، لیگی رہنما عطا تارڑ نے انکشاف سے ہلچل مچ گئی