06:17 pm
بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کی تھی،پہلی بیوی کاانتقال ہوا تو۔۔۔! صائمہ کا سوتیلے بچوں کے ساتھ کیسا رویہ ہے؟

بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کی تھی،پہلی بیوی کاانتقال ہوا تو۔۔۔! صائمہ کا سوتیلے بچوں کے ساتھ کیسا رویہ ہے؟

06:17 pm

لاہور(شوبز ڈیسک )میری پہلی بیوی رخسانہ کو جب صائمہ سے شادی کا پتہ چلا تو وہ بہت ناراض ہوئی۔ اس کے ساتھ بچے اور خاندان والوں نے بھی کافی شور کیا۔ صائمہ کی طرف بھی کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ یہ رشتہ زیادہ سے زیادہ مینہ یا ڈیڑھ مہینہ چلے گا۔
لوگوں نے رشتہ تڑوانے کی کوشش بھی کی۔ لیکن جب دل صاف ہوں اور رشتہ مضبوط ہو تو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا“یہ کہنا ہے پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور ڈائیریکٹر سید نور کا۔ سید نور نے ایک بیوی اور بچے ہوتے ہوئے بھی دوسری شادی کی۔ ان کی دوسری اہلیہ کوئی اور نہیں بلکہ معروف اداکارہ صائمہ ہیں۔ اب جب کہ سید نور کی پہلی اہلیہ رخسانہ نور کا انتقال ہوچکا ہے۔ سید نور نے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔فلموں میں صائمہ کو ہی رول کیوں دئیے؟ایک سوال کے جواب میں سید نور نے بتایا کہ اداکارائیں ان پر الزام لگاتی ہیں کہ انھوں نے اپنی فلموں میں فیور دینے کے لئے صائمہ کو کاسٹ کیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ رول صائمہ ہی ادا کرسکتی تھیں۔ اگر صائمہ اس کی اہل نہ ہوتیں تو ان کی فلمیں فلاپ ہوتیں مگر ان کی تمام فلمیں ہٹ ہوئیں۔پہلی بیوی نے صائمہ کو کیسے قبول کیا؟سید نور نے بتایا کہ انھوں نے صائمہ کو پہلی بار دیکھتے ہی ان سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ فلم چوڑیاں کی ریلیز کے فوراً بعد انھوں نے صائمہ سے شادی کرلی تھی لیکن اپنی پہلی بیوی کو کافی سال بعد 2007 میں یہ راز بتایا جس کے بعد انھوں نے سخت ردعمل دیا۔ البتہ بعد میں ان کی پہلی اہلیہ رخسانہ ہی تھیں جنھوں نے صائمہ کو قبول کیا۔بیٹا صائمہ کو ماں سمجھتا ہے،بیٹے کے بارے میں بات کرتے ہوئے سید نور نے کہا کہ رخسانہ کے انتقال کے بعد ان کا بیٹا صائمہ سے بہت قریب ہوگیا ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ صائمہ کا ہی بیٹا ہے۔ صائمہ بھی شاذل سے بہت پیار کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

دونوں بچے بیمار ہو گئے، مقروض ہوئیں اور خود بیمار ہو گئیں ۔۔ وقت ایسا بدلا کہ ماضی کی مقبول اداکارہ ثمینہ بٹ مدد اپیل کرتے ہوئے رونے لگ گئیں

دونوں بچے بیمار ہو گئے، مقروض ہوئیں اور خود بیمار ہو گئیں ۔۔ وقت ایسا بدلا کہ ماضی کی مقبول اداکارہ ثمینہ بٹ مدد اپیل کرتے ہوئے رونے لگ گئیں

16 سال کی عمر میں آنکھوں کی روشنی چلی گئی ۔۔ شوبز انڈسٹری کے وہ 6 خوبصورت اداکار جن کی زندگی بڑے حادثوں کے بعد بچی؟

16 سال کی عمر میں آنکھوں کی روشنی چلی گئی ۔۔ شوبز انڈسٹری کے وہ 6 خوبصورت اداکار جن کی زندگی بڑے حادثوں کے بعد بچی؟

’جلدی بڑی ہوجاؤ،میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں‘جب14سال کی لڑکی پر دل ہار بیٹھے تھے شعلے کے گبر

’جلدی بڑی ہوجاؤ،میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں‘جب14سال کی لڑکی پر دل ہار بیٹھے تھے شعلے کے گبر

تصویر دیکھ کر ڈرامے کا نام بتائيں تو مانیں، آج کل کے ڈرامے  تو سب کو پتہ ہیں بات تو تب ہے جب ان ڈراموں کے نام بوجھیں

تصویر دیکھ کر ڈرامے کا نام بتائيں تو مانیں، آج کل کے ڈرامے تو سب کو پتہ ہیں بات تو تب ہے جب ان ڈراموں کے نام بوجھیں

عالمی بینک کا شرح سود میں اضافہ،پاکستان اور کون کون سےممالک کو تباہ کن نتائج کا سامناکرنا پڑا؟؟بڑی پیشنگوئی

عالمی بینک کا شرح سود میں اضافہ،پاکستان اور کون کون سےممالک کو تباہ کن نتائج کا سامناکرنا پڑا؟؟بڑی پیشنگوئی

ہم سب کے پسندیدہ اوردنیا میں سب سے زیادہ فالو کیےجانیوالے ٹک ٹاکر خابی لیم کتنے لا کھ ڈالر کماتے ہیں ۔۔۔؟ جان کرسب حیران رہ گئے

ہم سب کے پسندیدہ اوردنیا میں سب سے زیادہ فالو کیےجانیوالے ٹک ٹاکر خابی لیم کتنے لا کھ ڈالر کماتے ہیں ۔۔۔؟ جان کرسب حیران رہ گئے

ماہرہ خان اچھی ہیروئن نہیں ۔۔۔یہ نہیں کہا کہ بوڑھی ہو چکی،فردوس جمال نے اپنے بیا ن کی وضاحت کر دی

ماہرہ خان اچھی ہیروئن نہیں ۔۔۔یہ نہیں کہا کہ بوڑھی ہو چکی،فردوس جمال نے اپنے بیا ن کی وضاحت کر دی

اگر خواتین مرد حضرات کو کوئی رد عمل نہیں دے رہیںیا نظر انداز کر رہی ہیں تو اسکایہ مطلب ہے کہ وہ۔۔۔معروف اداکارہ اشنا شاہ نے مرد وں کو ایک اور س

اگر خواتین مرد حضرات کو کوئی رد عمل نہیں دے رہیںیا نظر انداز کر رہی ہیں تو اسکایہ مطلب ہے کہ وہ۔۔۔معروف اداکارہ اشنا شاہ نے مرد وں کو ایک اور س