11:19 pm
جب بچے کو ہاتھ میں لیا تو مردہ تھا ۔۔ وہ بالی ووڈ ستارے جو ماں باپ تو بنے لیکن نومولود بچ نہ سکا

جب بچے کو ہاتھ میں لیا تو مردہ تھا ۔۔ وہ بالی ووڈ ستارے جو ماں باپ تو بنے لیکن نومولود بچ نہ سکا

11:19 pm

مشہور شخصیات کی زندگی میں ایسے کئی لمحات آتے ہیں، جو کہ سب کو افسردہ کر جاتے ہیں،
ایسے ہی کچھ لمحات انہیں آج بھی یاد رہتے ہیں۔ اس خبر میں آپ بتائیں گے کہ کن مشہور شخصیات کے نومولود بچے پیدا ہونے کے چند ماہ بعد ہی انتقال کر گئے تھے۔گووندا:بھارتی اداکار گووندا ویسے تو فلموں میں دلچسپ اداکاری کی بدولت جانے جاتے ہیں لیکن ان کے پہلے بچے کی موت نے انہیں افسردہ کر دیا تھا۔گووندا کی پہلی اولاد ان کی بیٹی تھی جو کہ 4 ماہ کی تھی، تاہم پری میچر بے بی کی حالت انتہائی نازک تھی جس کی وجہ سے وہ زیادہ عرصہ جی نا پائی اور والد کو چھوڑ گئی، گووندا پہلی اولاد کے انتقال پر ٹوٹ گئے تھے۔کاجول:اداکارہ کاجول اور بھارتی اداکار اجے دیوگن کا پہلا بچہ مس کیرج کی نظر ہو گیا تھا، 2001 میں جب کاجول پہلی بار ماں بنیں تو بے حد خوش تھیں۔دھوم دھام سے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں تھیں، لیکن کیا معلوم تھا کہ بہت جلد یہ خوشیاں غم میں بدل جائیں گی۔ پیدائش میں پیچیدگیوں کی وجہ سے بچے کا بچ پانا مشکل تھا جس کی وجہ سے مس کیرج ہو گیا، تاہم کچھ سال بعد ہی ان کی بیٹی اور بیٹا پیدا ہوا۔شلپا شیٹھی:شلپا شیٹھی شادی کے کچھ عرصے بعد ہی ماں بننے والی تھیں تاہم ان کے مس کیرج کی خبر نے انہیں سہما کر رکھ دیا تھا۔وہ آج بھی جب کبھی اس لمحے کو یاد کرتی ہیں، تو اشکبار ہو جاتی ہیں، یوں لگتا ہے کہ جیسے کل ہی بات ہو، ایک ماں کے لیے وہ لمحہ کیسا ہوتا ہے، شلپا بخوبی جانتی ہیں۔ تاہم اس کے بعد ان کا ایک بیٹا بھی پیدا، جس نے اس غم کو کم کرنے میں مدد کی۔آشا بھوسلے:مشہور بالی ووڈ گلوکار آشا بھوسلے کا شمار ان چند گلوکاراؤں میں ہوتا ہے جو کہ اپنی سریلی آواز کی بنا پر جاتی ہیں۔لیکن آشا اپنی بیٹی سے بے حد پیار کرتی تھیں، یہی وجہ تھی کہ بیٹی کے انتقال نے انہیں توڑ کر رکھ دیا تھا۔ آشا بھوسلے کی بیٹی ورشہ نے 2012 میں خود کو گولی مار کر اپنی جان لے لی تھی، تاہم وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

تازہ ترین خبریں

سشانت سنگھ نے خودسوزی نہیں کی وہ قتل ہوئے ۔۔ عامر خان کے بھائی فیصل خان اس بارے میں کیسے جانتے ہیں ؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

سشانت سنگھ نے خودسوزی نہیں کی وہ قتل ہوئے ۔۔ عامر خان کے بھائی فیصل خان اس بارے میں کیسے جانتے ہیں ؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

پاکستانی لیجنڈ اداکارہ مشی خان کی وزیر اعظم شہباز شریف کی ممکری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچاد ی

پاکستانی لیجنڈ اداکارہ مشی خان کی وزیر اعظم شہباز شریف کی ممکری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچاد ی

دونوں بچے بیمار ہو گئے، مقروض ہوئیں اور خود بیمار ہو گئیں ۔۔ وقت ایسا بدلا کہ ماضی کی مقبول اداکارہ ثمینہ بٹ مدد اپیل کرتے ہوئے رونے لگ گئیں

دونوں بچے بیمار ہو گئے، مقروض ہوئیں اور خود بیمار ہو گئیں ۔۔ وقت ایسا بدلا کہ ماضی کی مقبول اداکارہ ثمینہ بٹ مدد اپیل کرتے ہوئے رونے لگ گئیں

16 سال کی عمر میں آنکھوں کی روشنی چلی گئی ۔۔ شوبز انڈسٹری کے وہ 6 خوبصورت اداکار جن کی زندگی بڑے حادثوں کے بعد بچی؟

16 سال کی عمر میں آنکھوں کی روشنی چلی گئی ۔۔ شوبز انڈسٹری کے وہ 6 خوبصورت اداکار جن کی زندگی بڑے حادثوں کے بعد بچی؟

’جلدی بڑی ہوجاؤ،میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں‘جب14سال کی لڑکی پر دل ہار بیٹھے تھے شعلے کے گبر

’جلدی بڑی ہوجاؤ،میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں‘جب14سال کی لڑکی پر دل ہار بیٹھے تھے شعلے کے گبر

تصویر دیکھ کر ڈرامے کا نام بتائيں تو مانیں، آج کل کے ڈرامے  تو سب کو پتہ ہیں بات تو تب ہے جب ان ڈراموں کے نام بوجھیں

تصویر دیکھ کر ڈرامے کا نام بتائيں تو مانیں، آج کل کے ڈرامے تو سب کو پتہ ہیں بات تو تب ہے جب ان ڈراموں کے نام بوجھیں

عالمی بینک کا شرح سود میں اضافہ،پاکستان اور کون کون سےممالک کو تباہ کن نتائج کا سامناکرنا پڑا؟؟بڑی پیشنگوئی

عالمی بینک کا شرح سود میں اضافہ،پاکستان اور کون کون سےممالک کو تباہ کن نتائج کا سامناکرنا پڑا؟؟بڑی پیشنگوئی

ہم سب کے پسندیدہ اوردنیا میں سب سے زیادہ فالو کیےجانیوالے ٹک ٹاکر خابی لیم کتنے لا کھ ڈالر کماتے ہیں ۔۔۔؟ جان کرسب حیران رہ گئے

ہم سب کے پسندیدہ اوردنیا میں سب سے زیادہ فالو کیےجانیوالے ٹک ٹاکر خابی لیم کتنے لا کھ ڈالر کماتے ہیں ۔۔۔؟ جان کرسب حیران رہ گئے