02:05 pm
جب ناک کی پٹی کھلی تو میں ڈر گئی، میرا چہرہ بالکل بگڑ گیا ۔۔ پریانکا چوپڑا نے خود کو بدصورت کیوں کہا؟ اداکارہ نے ماضی کا بڑا راز کھول دیا

پریانکا چوپڑا 2000 میں مس ورلڈ بننے کا اعزاز اپنے نام کرچکی ہیں۔ انہوں نے کئی سالوں تک بالی وڈ میں
لا تعداد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ہر طرح کےکرداروں کو بخوبی کرکے دکھایا۔ پریانکا جس وقت انڈسٹری میں آئیں اس وقت ان کی رنگت گندمی تھی۔ بہت کم ہی ایسی اداکارائیں ہیں جن کو گندمی اور نارمل رنگت پر بھی انڈسٹری میں کام ملا اور ایک عرصے تک اپنی دھاک بٹھائی۔ لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا پریانکا کی خوبصورتی نکھرتی گئی اور ایک وقت آیا یہ خوبصورت ہوتی گئیں نہ صرف ان کی رنگت میں نمایاں فرق محسوس ہوا بلکہ نین نقش بھی تبدیل ہوئے۔ پہلے ان کی ناک موٹی دکھتی تھی لیکن پھر انہوں نے بیشمار سرجریاں کروائیں اور خود کو یکسر بدل لیا۔ پریانکا کی سوانح عمری پر کتاب لکھی گئی جس میں ان سے متعلق کئی باتیں بتائی گئیں جن میں سے کچھ کی تردید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی ناک کی سرجری خوبصورت دکھنے کیلئے نہیں بلکہ اس لیے کروائی تھی کہ مجھے دمے کا مرض تھا اور مجھے داڑ رسولی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے مجھے سانس لینے میں تکلیف ہوتی تھی۔ جب میں نے اس کی سرجری کروائی تو ڈاکٹر سے غلطی سے بلیڈ زیادہ چل گیا۔ جس سے ناک کے اطراف اضافی زخم ہوئے اور پھر بعد میں اس کو مکمل طور پر سرجری کیا گیا۔ جب میری ناک کی پٹی کھلی تو میں اور میری ماں ڈر گئے کہ یہ کیا ہوگیا میں بدصورت لگنے لگی اور میرا میڈیا پر بہت مزاق اڑایا گیا۔ یہ وہ وقت تھا جب سے مجھے بھارت میں پلاسٹک چوپڑا کا لقب ملا اور اس کے بعد یکے بعد دیگرے لوگوں نے مجھ پر سوالات اٹھانے شروع کردیے۔ مجھے مارکیٹ میں کام نہیں ملتا تھا لیکن جب میں شیپ ان ہوئی تو فلموں کی ڈھیروں آفرز ہوئیں اور اس وقت سے میں نے خود میں مثبت تبدیلیاں کروانے کے لئے کئی جگہوں کی پلاسٹک سرجری کروائی۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اپنے منگیتر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔۔کہ جس نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔۔۔ایسا کیا کر رہے تھے۔۔۔؟جانیں تفصیل

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے،معروف ترین بھارتی کامیڈین کاانتقال کرگئے،اچانک موت کی خبرنےمداحوں کو نڈھال کردیا

آئمہ بیگ نے میرے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ تعلقات ہونے پر اپنے منگیتر سے ناطہ توڑا،برطانوی ماڈل نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

کرینہ کپور نے بارش میں سڑک پرچلتے ہوئے ہاتھ میں ایسی کیاچیز پکڑی ہوئی تھی جسے دیکھ کرلوگوں نے اداکارہ کامذاق اڑاناشروع کردیا،

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی دادو پہنچ گئیں

بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن  معروف اداکارہ اچانک چل بسیں، مداحوں بھی غم سے نڈھال

جب جیل گیا تو گھر والوں کے پاس کھانے کو بھی کچھ نہ تھا ۔۔ اکشے کمار نے راجپال یادو کی مدد کیسے کی، جو وہ آج تک بھول نہیں پائے؟

شادی کے 3 ماہ بعد ہی شوہر کو چھوڑ دیا تھا ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ ریکھا لندن سے بھاگ کر ممبئی کیوں آ گئیں تھیں؟