06:33 pm
اسلامی قوانین کا بہت احترام کرتی ہوں مگر۔۔ انجلینا جولی نے پاکستانی بچے کو گود نہ لینے کی کیا وجہ بتائی؟

مشہور بالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی اس وقت سیلاب زدگان سے ملنے اور ان کی
مدد کے لئے پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ انجلینا 20 ستمبر کو 3 دن کے قیام کے ارادے سے آئی ہیں اور اس دوران اندرون سندھ کے سیلاب سے متاثر علاقوں کا دورہ کریں گی۔اس سے قبل بھی انجلینا 2 بار پاکستان آچکی ہیں۔ 2010 کے دورے پر ایک صحافی نے انجلینا سے کسی پاکستانی بچے کو گود نہ لینے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انجلینا کا کہنا تھا “میں مذہبی حساسیت کی وجہ سے کسی پاکستانی بچے گو گود نہیں لے سکتی کیوں کہ اسلامی ممالک میں بچوں کو گود لینے کے قوانین تھوڑے مختلف ہیں اور میں ان کا بہت احترام کرتی ہوں۔ البتہ بچوں کی کفالت کرنے کے اور بھی طریقے ہیں“ انجلینا جولی کے کتنے بچے ہیں؟ واضح رہے کہ انجلینا اور ان کے سابق شوہر بریڈ پٹ کے 3 بچے جبکہ 3 انھوں نے ویتنام، کمبوڈیا اور ایتھوپیا سے گود لئے ہوئے ہیں۔ اسلامی قوانین کا مقصد جہاں تک سوال اسلامی قوانین کا ہے اس کے لئے ہم بتاتے چلیں کہ اسلام میں بچے کو گود لینے والا شخص بچے کا حقیقی والد یا والدہ نہیں سمجھا جائے گا نہ ہی وہ بچے کا خاندانی نام تبدیل کرسکتا ہے۔ ان قوانین کا مقصد بچے کے اصل مسلم نسب کو برقرار رکھنا یے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اپنے منگیتر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔۔کہ جس نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔۔۔ایسا کیا کر رہے تھے۔۔۔؟جانیں تفصیل

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے،معروف ترین بھارتی کامیڈین کاانتقال کرگئے،اچانک موت کی خبرنےمداحوں کو نڈھال کردیا

آئمہ بیگ نے میرے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ تعلقات ہونے پر اپنے منگیتر سے ناطہ توڑا،برطانوی ماڈل نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

کرینہ کپور نے بارش میں سڑک پرچلتے ہوئے ہاتھ میں ایسی کیاچیز پکڑی ہوئی تھی جسے دیکھ کرلوگوں نے اداکارہ کامذاق اڑاناشروع کردیا،

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی دادو پہنچ گئیں

بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن  معروف اداکارہ اچانک چل بسیں، مداحوں بھی غم سے نڈھال

جب جیل گیا تو گھر والوں کے پاس کھانے کو بھی کچھ نہ تھا ۔۔ اکشے کمار نے راجپال یادو کی مدد کیسے کی، جو وہ آج تک بھول نہیں پائے؟

شادی کے 3 ماہ بعد ہی شوہر کو چھوڑ دیا تھا ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ ریکھا لندن سے بھاگ کر ممبئی کیوں آ گئیں تھیں؟