10:44 am
گلوکارہ آئمہ بیگ  نے برطانوی ماڈل کے بوائے فرینڈ چھیننے کے الزام پرسوشل میڈیا پر کیا ردِ عمل دیا ۔۔۔؟جانیں تفصیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)برطانوی ماڈل طلولہ مایرکے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے بعد گلوکارہ آئمہ بیگ بھی
میدان میں آگئیں اور سوشل میڈیا پر تفصیلی بیان تحریر کردیا۔انہوں نے ٹرولرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بغیر پورا سچ جانے بول لیا آپ سب نے یا ابھی کچھ اور باقی رہ گیا ہے، اگر باقی ہے تو پورا کرلیں، آپ کی اجازت ہو تو اب میں کچھ بولوں؟۔ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ اگرچہ میں نے سارے معاملے کو انتہائی باعزت بیان کے ذریعے ختم کیا تھا مگر اس کے باوجود کچھ لوگ کو خاموش رہنا چاہئے کیونکہ نا صرف ان سے متعلق بلکہ انکی فیملی سے متعلق بھی بری چیزیں سامنے آئیں گی، میں اب بھی ان کی عزت کی خاطر خاموش رہنا چاہتی ہوں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ایک مخصوص انسان کیلئے میں مرحوم لوگوں کا مذاق نہیں اڑاتی نہ ہی میں یہ کرنا چاہتی ہوں کیونکہ یہ میری پرورش نہیں ہے، اور یا کہ یہ لوگ کس طرح اپنی پہچان کو استعمال کرتے ہیں اور اس کے بعد ایسا ظاہر کرتے ہیں کہ وہ مظلوم ہیں، جبکہ ان کو قریب سے جاننے والے لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ سچ کیا ہے۔ معروف گلوکارہ کا کہنا ہے کہ سارا سچ جانتے ہوئے بھی کچھ لوگوں کے پاس اس معاملے پر کہنے کیلئے کچھ نہیں، وہ ان سب چیزوں سے واقف تھے اور انہیں یہ بھی پتہ ہے کہ یہ سب کیوں ہوا۔آئمہ بیگ نے تنقید کرنیوالوں کو کڑا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ایک بڑے صدمے سے گزر رہی ہوں، یہ جان کر ڈپریشن ہورہا ہے کہ لوگوں کو اصل واقعہ نہیں معلوم، لیکن وہ لوگ جنہیں سستی شہرت، پیسے اور فالورز چاہئیں براہ کرم انہیں دے دیں تاکہ وہ زندگی میں آگے بڑھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ان میں سے نہیں جو سارے معاملے میں آگ لگا کر لوگوں کو مظلومیت کارڈ کھیلنے کا موقع دوں، میں نے پہلے کبھی اس پر بات نہیں کی، شاہد ان لوگوں کو اپنی فیملی کی پرواہ نہیں اور نہ ہی اتنا وقار ہے کہ خود کی اصلیت قبول کرسکیں۔آئمہ بیگ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پوسٹ میمز کو بہت انجوائے کیا مگر یہ سب مذاق سے بہت دور ہے، یہ تو سراسرکسی کو نشانہ بنایا جارہا ہے، لوگ جانچ پڑتال نہیں کرتے، پچھلے کچھ عرصے سے مجھے حیرت ہے کہ لوگ پورا سچ اور ان تصاویر کی اصل کہانی جانے بغیر کیسے ان تمام الزامات کا یقین کررہے ہیں، کیا وہ سب سچ نہیں تھا؟۔ گلوکارہ نے مزید لکھا کہ ایک چیز جو اس صدمے سے میں نے سیکھی ہے وہ یہ ہے کہ دنیا کو کبھی اپنی محبت کے بارے میں نہ بتائیں، چاہے وہ آپ کے ماں باپ ہی کیوں نہ ہوں، خاموش نہ رہیں اور لوگوں کو اپنی نرم طبیعت کا فائدہ نہ اٹھانے دیں۔انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ کبھی کسی کتاب کو اس کے کور سے جج نہ کریں، نہ کبھی اپنے سے بڑے فرد سے دوستی کریں، آپ نہیں جانتے کہ اس کے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔آئمہ بیگ نے آخر میں ان تمام انجان لوگوں جنہیں معاملے کی کچھ سمجھ نہیں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے چند دنوں میں سب سچ معلوم ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر کو دھوکا دیا،کس لڑکے سے عشق لڑا رہی ہیں ، برطانوی ماڈل نے گلوکارہ کی غیر اخلاقی آڈیو ٹیک لیک کردی،

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اپنے منگیتر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔۔کہ جس نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔۔۔ایسا کیا کر رہے تھے۔۔۔؟جانیں تفصیل

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے،معروف ترین بھارتی کامیڈین کاانتقال کرگئے،اچانک موت کی خبرنےمداحوں کو نڈھال کردیا

آئمہ بیگ نے میرے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ تعلقات ہونے پر اپنے منگیتر سے ناطہ توڑا،برطانوی ماڈل نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

کرینہ کپور نے بارش میں سڑک پرچلتے ہوئے ہاتھ میں ایسی کیاچیز پکڑی ہوئی تھی جسے دیکھ کرلوگوں نے اداکارہ کامذاق اڑاناشروع کردیا،

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی دادو پہنچ گئیں

بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن  معروف اداکارہ اچانک چل بسیں، مداحوں بھی غم سے نڈھال

جب جیل گیا تو گھر والوں کے پاس کھانے کو بھی کچھ نہ تھا ۔۔ اکشے کمار نے راجپال یادو کی مدد کیسے کی، جو وہ آج تک بھول نہیں پائے؟