11:25 am
ہالی وڈاداکارہ انجیلینا جولی کادنیا بھر سے پاکستان کی مدد کرنیکامطالبہ۔۔۔فوج اور عوام کے بارے میں ایسا کیاکہہ دیا کہ سب کے دل جیت لیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ خصوصی 
اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی نےگزشتہ روز نیشنل فلڈ رسپانس کو آرڈینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔انجیلینا جولی ان دنوں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان میں موجود ہیں۔ نیشنل فلڈ رسپانس کو آرڈینیشن سینٹر کےدورے کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انجیلینا جولی نے کہا کہ جن زندگیوں کو بچایا گیا،ان سے بات کی مگر وہ ابھی محفوظ نہیں، جو تباہی ہوئی ہے، دنیا کو اس کا اندازہ ہی نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آنے والے ہفتوں میں بھرپور مدد نہ پہنچی تو بچنے والے بھی نہیں بچیں گے، زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ان انسانوں میں بےشمار بچے ہیں۔انجیلینا جولی نے کہا کہ میں نے ایسی تباہی اپنی زندگی میں کہیں نہیں دیکھی، متاثرین کو خوراک،شیلٹر،طبی سہولیات کی ہنگامی ضرورت ہے، پہلےجب بھی آئی پاکستانی عوام کو افغان عوام کی مہمان نوازی کرتے پایا۔انہوں نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستانی خود بڑی قدرتی آفت کا شکار ہیں،پاکستان میں جو صورتحال ہے دنیا کو اس پر جاگنا چاہیے۔انجیلینا جولی نے مزید کہا کہ یہ بہت سارے لوگوں کی زندگی و موت کا مسئلہ ہے، موسمیاتی تبدیلی کے کم ذمہ دار ممالک کو تباہی اور اموات کا دوسروں کی نسبت زیادہ سامنا ہے، مصیبت کی اس گھڑی میں میرا دل عوام کے ساتھ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہر جگہ پاکستانی فوج کو عوام کی مدد کرتے، زندگیاں بچاتے دیکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر کو دھوکا دیا،کس لڑکے سے عشق لڑا رہی ہیں ، برطانوی ماڈل نے گلوکارہ کی غیر اخلاقی آڈیو ٹیک لیک کردی،

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اپنے منگیتر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔۔کہ جس نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔۔۔ایسا کیا کر رہے تھے۔۔۔؟جانیں تفصیل

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے،معروف ترین بھارتی کامیڈین کاانتقال کرگئے،اچانک موت کی خبرنےمداحوں کو نڈھال کردیا

آئمہ بیگ نے میرے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ تعلقات ہونے پر اپنے منگیتر سے ناطہ توڑا،برطانوی ماڈل نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

کرینہ کپور نے بارش میں سڑک پرچلتے ہوئے ہاتھ میں ایسی کیاچیز پکڑی ہوئی تھی جسے دیکھ کرلوگوں نے اداکارہ کامذاق اڑاناشروع کردیا،

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی دادو پہنچ گئیں

بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن  معروف اداکارہ اچانک چل بسیں، مداحوں بھی غم سے نڈھال

جب جیل گیا تو گھر والوں کے پاس کھانے کو بھی کچھ نہ تھا ۔۔ اکشے کمار نے راجپال یادو کی مدد کیسے کی، جو وہ آج تک بھول نہیں پائے؟