02:40 pm
انجلینا جولی کو اپنے ملک میں دیکھ کر شرمندگی ہو ئی۔۔۔پاکستانی سینئراداکارہ نور بخاری اداکاروں پر برس پڑیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مذہب کے لیے شوبز کو خیر باد کہنے والی معروف، سینئر اداکارہ نور بخاری کی جانب سے انجلینا جولی
کی تعریف میں پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں نور بخاری کا لکھنا ہے کہ انجلینا جولی کو اپنے ملک میں دیکھ کر عجیب سی شرمندگی ہو رہی ہے۔ نور بخاری نے اپنے ملک کے فنکاروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نام نہاد اداکار جو اپنی فلم کی پروموشن کے لیے ہر شاپنگ مال اور ہر گلی میں ناچ رہے ہوتے ہیں وہ کہیں نظر نہیں آئے، حدیقہ کیانی اور ریشم کے علاوہ، ان جعلی اداکاروں کو فالو کرنا بند کریں۔واضح رہے کہ عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی 20 ستمبر کو سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچی تھیں۔پاکستان میں موجود انجلینا جولی پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی جانب سے جاری سرگرمیوں کاجائزہ لے رہی ہیں۔گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران انجلینا جولی نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اُنہوں نے کہا کہ’میں پہلے بھی کئی بار پاکستان آچکی ہوں لیکن اتنی خراب صوتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی‘۔اُنہوں نے بتایا کہ ’پہلی مرتبہ پاکستان یہاں کے لوگوں کی افغانستان کے لیے فراخ دلی سے متاثر ہوکر آئی تھی‘۔اُنہوں نے مزید کہا کہ’اکثر دیکھا گیا ہے کہ جن ممالک کے اپنے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں لیکن پھر بھی وہ دوسرے بہت سے ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ مددگار ثابت ہوتے ہیں‘۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی

آدھاپاکستان ڈوب رہاتھا اورملالہ کو۔۔۔متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

جب ناک کی پٹی کھلی تو میں ڈر گئی، میرا چہرہ بالکل بگڑ گیا ۔۔ پریانکا چوپڑا نے خود کو بدصورت کیوں کہا؟ اداکارہ نے ماضی کا بڑا راز کھول دیا

آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر کو دھوکا دیا،کس لڑکے سے عشق لڑا رہی ہیں ، برطانوی ماڈل نے گلوکارہ کی غیر اخلاقی آڈیو ٹیک لیک کردی،

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اپنے منگیتر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔۔کہ جس نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔۔۔ایسا کیا کر رہے تھے۔۔۔؟جانیں تفصیل

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے،معروف ترین بھارتی کامیڈین کاانتقال کرگئے،اچانک موت کی خبرنےمداحوں کو نڈھال کردیا

آئمہ بیگ نے میرے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ تعلقات ہونے پر اپنے منگیتر سے ناطہ توڑا،برطانوی ماڈل نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

کرینہ کپور نے بارش میں سڑک پرچلتے ہوئے ہاتھ میں ایسی کیاچیز پکڑی ہوئی تھی جسے دیکھ کرلوگوں نے اداکارہ کامذاق اڑاناشروع کردیا،

ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی دادو پہنچ گئیں