05:44 pm
جہاز کا حادثہ ہوا اور میں ۔۔ جب سب کا قرض لوٹایا تو علاج کے پیسے نہ تھے، اداکار بابر علی مشکل حالات کے بارے میں بتاتے ہوئے افسردہ ہوگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار بابر علی جو مختلف ولن کے کرداروں سے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور ماضی میں ان کا ڈرامہ لنڈا بازار بہت مقبول ہوا۔حال ہی میں بابر ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے، جس میں انہوں نے ماضی سے متعلق
بتایا کہ:'' کامیابیاں یوں ہی نہیں ملتی ہیں، بلکہ بہت محنت کرنی پڑتی ہے اور اس سب میں اپنے گھر والے ہی آپ کا ساتھ دیتے ہیں۔ میرے ماضی کا سب سے تلخ واقعہ جو مجھے یاد ہے وہ یہ تھا کہ، میں گڈانی پر فلم کی شوٹنگ کے دوران مصروف تھا کہ جہاز میں حادثہ ہوا اور میں 110 فٹ سے نیچے گرگیا، میرے پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور جب مجھے ہوش آیا تو مجھے ڈاکٹر نے بتایا کہ میں 6 مہینے تک بستر پر رہوں گا، اب بیڈ سے بھی نہیں اٹھ سکتا ہوں، میرے ہاتھوں سے وقت 60 70 فلمیں نکل گئیں، یں افسردہ تھا اور میرے گھر کے باہر لوگوں کی لائن لگی ہوئی تھی کیونکہ فلم میں کام کرنے کے لئے پیسہ لیا تھا، اس کو واپس لینے کے لئے لوگ اپنے پیسے مانگنے آتے تھے، مگر مجھے اپنے والد کی نصیحت یاد تھی، وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ بُرے وقت کے بعد آسانی بھی آتی ہے۔میں نے اس وقت سب کا قرض لوٹایا، میرے پاس علاج کے لئے رقم نہ تھی، مگر وہ بُرا وقت ٹل گیا، میں بستر پر تھا ایک دن اچانک مجھے کال آئی اور دو فلموں میں اداکاری کرنے کا موقع ملا۔ ایک فلم خلیل الرحمان کی تھی اور دوسری فلم سید نور صاحب نے مجھے دی تھی، میں دونوں فلموں میں کام کرنے کے لئے راضی نہ تھا کیونکہ ولن کا کردار تھا، لیکن پیسوں کی ضرورت بھی تھی اور کام بھی چاہیئے تھا، اس لئے پاؤں میں پلاسٹر ہونے کے باوجود ان فلموں میں کام کیا۔جتنا پیسہ میں نے ولن کے کرداروں سے کمایا، اتنا کبھی ہیرو بننے سے نہیں کمایا تھا، مجھے خوشی ہے کہ خُدا نے ہر وقت میرا ساتھ دیا۔

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق

والد نے کئی بار جنسی زیادتی ۔۔۔۔پاکستانی اداکارہ ایشل فیاض بتاتے ہوئے رو پڑیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

امرتا سنگھ اچھی تھی یا پھر کرینہ، کرینہ کپور کی ساس شرمیلا ٹیگور اپنی بہو کے بارے میں کیا کہتی ہیں جانیں

انجلینا جولی کو اپنے ملک میں دیکھ کر شرمندگی ہو ئی۔۔۔پاکستانی سینئراداکارہ نور بخاری اداکاروں پر برس پڑیں

پاکستانی فوج کو ہر جگہ زندگیاں بچاتےاور امدادی سرگرمیوں میں مصروف دیکھا ، انجلینا جولی نے پاک فوج کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

ہالی وڈاداکارہ انجیلینا جولی کادنیا بھر سے پاکستان کی مدد کرنیکامطالبہ۔۔۔فوج اور عوام کے بارے میں ایسا کیاکہہ دیا کہ سب کے دل جیت لیے

مشہور اداکارفیروز خان نےاہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق کر دی ۔۔۔بڑے بڑے انکشافات کرکے مداحوں کو حیران و پریشان کر دیا ۔۔۔

گلوکارہ آئمہ بیگ  نے برطانوی ماڈل کے بوائے فرینڈ چھیننے کے الزام پرسوشل میڈیا پر کیا ردِ عمل دیا ۔۔۔؟جانیں تفصیل

اسلامی قوانین کا بہت احترام کرتی ہوں مگر۔۔ انجلینا جولی نے پاکستانی بچے کو گود نہ لینے کی کیا وجہ بتائی؟

آدھاپاکستان ڈوب رہاتھا اورملالہ کو۔۔۔متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

جب ناک کی پٹی کھلی تو میں ڈر گئی، میرا چہرہ بالکل بگڑ گیا ۔۔ پریانکا چوپڑا نے خود کو بدصورت کیوں کہا؟ اداکارہ نے ماضی کا بڑا راز کھول دیا

آئمہ بیگ نے اپنے منگیتر کو دھوکا دیا،کس لڑکے سے عشق لڑا رہی ہیں ، برطانوی ماڈل نے گلوکارہ کی غیر اخلاقی آڈیو ٹیک لیک کردی،

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی اپنے منگیتر کے ساتھ ایسی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔۔کہ جس نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔۔۔ایسا کیا کر رہے تھے۔۔۔؟جانیں تفصیل

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے،معروف ترین بھارتی کامیڈین کاانتقال کرگئے،اچانک موت کی خبرنےمداحوں کو نڈھال کردیا

آئمہ بیگ نے میرے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ تعلقات ہونے پر اپنے منگیتر سے ناطہ توڑا،برطانوی ماڈل نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

کرینہ کپور نے بارش میں سڑک پرچلتے ہوئے ہاتھ میں ایسی کیاچیز پکڑی ہوئی تھی جسے دیکھ کرلوگوں نے اداکارہ کامذاق اڑاناشروع کردیا،