06:25 pm
میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

06:25 pm


پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین و اداکار سہیل احمد کی نئی پنجابی فلم بابے
پنگڑا پاندے نے آج پاکستان میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ اس فلم میں سہیل احمد کے ہمراہ بھارتی پنجابی اداکار دلجیت دوسانج بطور ہیرو اور سرگن مہتا بطور ہیروئین جلوہ گر ہیں۔فلم کی کہانی میں ہیرو اپنے دوستوں کے ساتھ پیسہ کمانے کے مختلف آئیڈیاز شیئر کرتے ہیں اور پھر وہ ایک عمر رسیدہ والد کو گود لے کر انشورنس پالیسی سے پیسے بنانے کا سوچتے ہیں۔فلم کی ہیروئین جو کہ ایک اولڈ ایج ہوم میں ملازمت کرتی ہیں وہ ہیرو کے منصوبے کا حصہ بن جاتی ہیں۔ اس فلم میں سہیل احمد نے بیمار والد کا کردار نبھایا ہے۔مذکورہ پنجابی فلم پر اداکار سہیل احمد انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری پہلی پنجابی فلم ہے۔ جو نیا دور جا رہا ہے اس کے اندرمیری پہلی پنجابی فلم ہے۔فلم کینیڈا میں بنی ہے اور اس کے پروڈیوسر کنیڈین ہیں۔ جن کا نام دلجیت تھنڈ ہے اور تھنڈ مووی ان کی کمپنی ہے جس کے بینر تلے وہ پہلے بھی فلمیں بنا چکے ہیں۔سہیل احمد کے مطابق ان کے ایک بڑے پیارے دوست ہیں حماد چوہدری جو بین الاقوامی فلمیں پاکستان میں ریلیزکرتے ہیں۔ اس فلم کے ایگزیکٹو پروڈیوسر بھی حماد چوہدری ہیں۔سہیل احمد نے کہا کہ جب کئی مرتبہ فلم کے لیے کہا تو انہوں نے حماد چوہدری سے معذرت کر لی۔انہوں نے بتایا کہ ان کے ایک دوست پون گِل جو بین الاقوامی ڈسٹری بیوٹر اورفلم میکر بھی ہیں انہوں نے کہا کہ یہ سکرپٹ سہیل احمد کے علاوہ انہوں نے کرنا ہی نہیں ہے۔مجھے جب انہوں نے دلجیت دوسانج کا بتایا کہ وہ اس فلم کے ہیرو ہیں تو سچی بات تو یہ ہے کہ میں ان کا بہت بڑا مداح ہوں۔ ساری دنیا ہی اس وقت ان کی فین ہے خاص طور پر نوجوانوں کے درمیان ان کی فین فالوونگ بہت زیادہ ہے۔بھارتی اداکاروں کے ساتھ مل کر کرنے کے حوالے سے سہیل احمد نے بتایا کہ اس فلم میں میرا رول ایک ریڑھ کی ہڈٰ کی مانند ہے۔ اس لیے میں نے اس فلم کے لیے فوری ہامی بھری۔ان کے مطابق فلم کی کہانی یہ بتاتی ہے کہ جو ایک دم سے لوگ امیر ہونا چاہتے ہیں تو یہ ایک اچھی چیز نہیں اور اسی بات پر کہانی منحصر ہے۔خیال رہے کہ اداکار سہیل احمد پاکستانی ٹی وی پروگراموں میں چٹکلے سناتے ہیں جن کی کامیڈی دیکھ کر سب لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان