07:46 pm
علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) گزشتہ چند دنوں سے بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رنویر سنگھ اور دیپکا پڈوکون
کے بارے میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ ان کے درمیان معاملات ٹھیک نہیں اور ممکنہ طور پر میں علیحدگی ہوچکی۔مگر حال ہی میں رنویر سنگھ کی جانب سے انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ کے بعد یہ تمام افواہیں دم توڑ گئیں کیونکہ رنویر سنگھ نے سوشل شیئرنگ ایپ پر اپنی تصویر شیئر کی جس پر دپیکا پڈوکون نے مزیدار کمنٹ کیا جس کے بعد رنویر سنگھ نے بھی دپپکا کو پیار بھرے ایموجی بھیج دیے جو کہ اس بات کی طرف واضح اشارہ کرتے ہیں کہ یہ جوڑی ابھی بھی ایک ساتھ ہے۔علاوہ ازیں رنویر سنگھ نے کارٹیئر کی جانب سے دپیکا پڈوکون کی شیئر کی گئی تصویر پر کمنٹس کرتے ہوئے انہیں اپنی رانی قرار دیتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار بھی کیا، جس پر ان کے مداح خوش دکھائی دیے۔دوسری جانب جوڑی کے اسٹرولوجسٹ پنڈت جگن ناتھ گروجی نے بھی دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

جب بھی شوہر کی ضرورت ہوتی ہے تو سنی دیول والد کو ۔۔ اپنی ماں کا ہنستا بستا گھر اجاڑنے والی ہیما مالنی کا سوتیلے بیٹوں کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

اروشی روٹیلا نے کس کرکٹر کوفلائنگ کِس کرڈلا،سوشل میڈیاپرطوفان برپاہوگیا

اپنی پہلی فلم سے قبل نام اور مذہب تبدیل کر لیا ۔۔ اے آر رحمان کو والدہ کا کونسا حکم ماننا سب سے مشکل لگا

بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ، بھارت کے مشہور ترین کامیڈین چل بسے

مجھے معلوم ہے اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں ۔۔ مشہور اداکارہ ماریہ واسطی نے شادی کیوں نہیں کی؟ شو میں راز پر سے پردہ اٹھا دیا

میری 2 شادیاں ہوئیں ہیں، اور میری بیٹی چاہے تو ۔۔ شوئتہ تیواری اپنی بیٹی اور زندگی کی تلخ حقیقت بتاتے ہوئے افسردہ ہوگئیں

چائے والے اور ڈرائیور نے پشتو سیکھنے میں مدد کی ۔۔ مشہور اداکارہ حبا بخاری نے کس مشکل سے ڈرامہ ہم نشین کے لیے پشتو زبان سیکھی؟ انٹرویو وائرل