07:26 pm
پہلے تیس سال بڑے اور پھر پچیس سال چھوٹے شخص سے شادی۔۔۔عارفہ صدیقی کی محبت کی ایسی کہانی جس میں بڑی قربانی دی گئی

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی خوش قسمتی رہی ہے کہ ایسے کئی ایسے ستارے میسر آئے جو انڈسٹری
میں قدم رکھتے ہی آسمان کی بلندیوں کی چھونے لگے- آج ایسے ہی ایک ستارے کو دنیا عارفہ صدیقی کے نام سے بھی جانتی ہے خوبصورت نین نقش اور بہت پیاری آواز کی مالک عارفہ صدیقی کی زندگی میں کامیابیوں نے اپنا عروج دیکھا۔۔۔انہوں نے اپنی والدہ کی طرح اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔جب گائیکی کی دنیا میں آئیں تو ان کی آواز نے سب کے ہوش اڑا دئے۔۔۔ عارفہ صدیقی ابھی پچیس برس کی تھیں تو انہیں محبت ہوگئی۔۔۔یہ محبت کسی نوجوان سے نہیں بلکہ موسیقار نذر حسین سے تھی۔۔۔نذر حسین کی عمر پچپن برس تھی اور انہوں نے بہترین کامیاب گانوں کی موسیقی ترتیب دی۔۔۔ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ عارفہ نے یہ کسی لالچ میں کیا۔۔۔تو ایسا بالکل نہیں تھا کیونکہ نذر حسین نا تو کوئی بہت امیر انسان تھے اور نا ہی اس محبت کی عمر کی معیاد وقتی تھی۔۔۔یہ شادی تو نذر حسین کی اسی سالہ زندگی میں ہمیشہ ساتھ رہی- عارفہ صدیقی کے چاہنے والے تو انڈسٹری میں بے شمار تھے لیکن ان کو کسی بھی نوجوان کی جانب کشش محسوس نا ہوئی۔۔۔تیس سال کی عمر کے فرق کے باوجود وہ نذر حسین پر جان لٹاتی تھیں۔۔۔ان کی محبت کا یہ عالم تھا کہ کیرئیر کے اس عروج پر انہوں نے سب کچھ ختم کرکے گوشہ نشینی اختیار کی اور یہ ایسے وقت میں محبت کے لیے ایک بڑی قربانی تھی۔۔۔قریبی دوستوں نے عارفہ صدیقی کو اس شادی میں اپنے فرائض بھرپور انداز میں نبھاتے دیکھا۔۔۔ جب اسی سال کی عمر میں نذر حسین کی زندگی ختم ہوئی تو دو ماہ بعد ہی عارفہ صدیقی نے دوبارہ شادی کا فیصلہ کیا اور یہ شادی خود سے پچیس برس چھوٹے تعبیر علی سے کی۔۔۔دنیا والوں نے بہت باتیں بنائیں کہ میاں کے مرتے ہی عدت کا بھی انتظار نا کیا لیکن عارفہ صدیقی نے کبھی کسی بات کا نا تو جواب دیا اور نا ہی انٹرویو دینے آئیں۔۔۔ اب وہ دین کی طرف خود کو مکمل طور پر راغب کر چکی ہیں اور اپنے نوجوان شوہر کے ساتھ زندگی کے ایام خوشی خوشی گزار رہی ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

کسی بھی پروجیکٹ میں اداکار احسن خان کے ساتھ کام نہیں کرناچاہتا کیونکہ وہ۔۔۔معروف اداکار یاسر حسین نے احسن خان کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

!فلم اعتراض کے بعدایسا کیا ہوا کہ بالی وڈ کی مقبول جوڑی اکشے کمار اور اداکارہ پریانکا چوپڑانے کبھی اکٹھے کام نہ کیا ۔۔۔؟

مارشل آرٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی موت کی اصل وجہ کیا بنی تھی؟کیا ان کو قتل کیا گیا اور کیسے۔۔۔؟

اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

پرانا اور چھوٹا سا گھر تھا ۔۔ دھر میندر اپنے غربت کے دن دیکھ کر پروگرام میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے؟

رنویر سنگھ کا امریکی  لیجنڈری گلوکار ایکون کے ساتھ رقص ، وڈیو سوشل میڈیاپروائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی کو پہلی مرتبہ اداکاری کا چانس کس نے دیا تھا۔

دل کرتا ہے پاکستان جاکر کھانا کھاؤں۔۔۔بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ نے اپنی دلی ادھوری اور دیرینہ خواہشات ظاہر کر کے پاکستانیوں کےدل جیت لئے