11:00 am
اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ ارمینہ خان نے
سوشل میڈیا پر جَلد ماں بننے کی خوشخبری سنا دی ہے۔ارمینہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ’بے بی شاور‘ سے لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں ارمینہ خان کو ہلکے خاکی رنگ میں ملبوس خوبصورت پس منظر کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے ۔ارمینہ خان نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں ماں بننے کے مرحلے کو اپنے لیے زندگی کا سب سے خوبصورت اور بڑا پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے اللّٰہ کا شکر ادا کیا ہے۔ارمینہ خان کو اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات کی جانب سے خوب مبارکبادیں دی جا رہی ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

کسی بھی پروجیکٹ میں اداکار احسن خان کے ساتھ کام نہیں کرناچاہتا کیونکہ وہ۔۔۔معروف اداکار یاسر حسین نے احسن خان کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

!فلم اعتراض کے بعدایسا کیا ہوا کہ بالی وڈ کی مقبول جوڑی اکشے کمار اور اداکارہ پریانکا چوپڑانے کبھی اکٹھے کام نہ کیا ۔۔۔؟

مارشل آرٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی موت کی اصل وجہ کیا بنی تھی؟کیا ان کو قتل کیا گیا اور کیسے۔۔۔؟

پہلے تیس سال بڑے اور پھر پچیس سال چھوٹے شخص سے شادی۔۔۔عارفہ صدیقی کی محبت کی ایسی کہانی جس میں بڑی قربانی دی گئی

پرانا اور چھوٹا سا گھر تھا ۔۔ دھر میندر اپنے غربت کے دن دیکھ کر پروگرام میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے؟

رنویر سنگھ کا امریکی  لیجنڈری گلوکار ایکون کے ساتھ رقص ، وڈیو سوشل میڈیاپروائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی کو پہلی مرتبہ اداکاری کا چانس کس نے دیا تھا۔

دل کرتا ہے پاکستان جاکر کھانا کھاؤں۔۔۔بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ نے اپنی دلی ادھوری اور دیرینہ خواہشات ظاہر کر کے پاکستانیوں کےدل جیت لئے