03:13 pm
کسی بھی پروجیکٹ میں اداکار احسن خان کے ساتھ کام نہیں کرناچاہتا کیونکہ وہ۔۔۔معروف اداکار یاسر حسین نے احسن خان کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کسی بھی پروجیکٹ میں اداکار احسن خان
کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گے۔حال ہی میں یاسر حسین نجی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان بنے جس میں ان سے سوال پوچھا گیا کہ انڈسٹری کی وہ کون سی اداکارہ ہے جس کے ساتھ آپ کام کرنا پسند نہیں کریں گے۔یاسر نے جواب دینے کی بجائے سوچا اور پھر کہا 'اداکارائیں تو سب ہی اچھی ہیں، میں کیوں کسی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کروں گا؟میزبان کے اصرار پر یاسر نے احسن خان کا نام لیا اور کہا 'میں احسن خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا۔اداکار نے وجہ بتائی اور کہا دراصل احسن کو میں کافی بورنگ انسان لگتا ہوں، احسن جب آپ کے شو میں آئیں تو ان سے یہ بات ضرور پوچھیے گا، ادھر میں ان کا مداح بنا بیٹھا ہوں اور اُدھر وہ کہتے ہیں کہ میں بورنگ ہوں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

رنویر سنگھ کا امریکی  لیجنڈری گلوکار ایکون کے ساتھ رقص ، وڈیو سوشل میڈیاپروائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی کو پہلی مرتبہ اداکاری کا چانس کس نے دیا تھا۔

دل کرتا ہے پاکستان جاکر کھانا کھاؤں۔۔۔بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ نے اپنی دلی ادھوری اور دیرینہ خواہشات ظاہر کر کے پاکستانیوں کےدل جیت لئے

ہراسانی کیس۔۔۔ گلوکار علی ظفر اورگلوکارہ میشا شفیع کا براہ راست ٹاکرا۔۔۔ سپریم کورٹ نےبڑا حکم دے دیا

عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے پرایران کی  2  معروف اداکاراؤں کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ  سےشرارتیں اور مستیوں بھری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ۔

والد کا تعلق کیا پاکستان سے تھا، اداکارہ تبو شادی نہ ہونے کا ذمہ اجے دیوگن کو کیوں سمجھتی ہیں؟

2 سوتیلے بیٹے ہیں، لیکن ۔۔ شگفتہ اعجاز اپنے سوتیلے بچوں کے ساتھ کیسے رہتی ہیں؟ جانیں ان کی فیملی سے متعلق چند دلچسپ باتیں