07:41 pm
والدہ کے انتقال پر آخری بار ان کا چہرہ بھی نہیں دیکھ پائی تھی ۔۔ وہ شوبز شخصیات جو لائیو پروگرام میں والدہ کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ ر

والدہ کے انتقال پر آخری بار ان کا چہرہ بھی نہیں دیکھ پائی تھی ۔۔ وہ شوبز شخصیات جو لائیو پروگرام میں والدہ کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ ر

07:41 pm

ماں کا کوئی نعمل بدل نہیں ہوتا اور اگر ماں اس دنیا سے چلی جائے تو اس کی یاد میں 
دن نہیں کٹتا۔ شوبز شخصیات بھی اپنی ماؤں سے بے حد محبت کرتی ہیں اور جن کی مائیں اب اس دنیا میں نہیں رہیں وہ ان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوجاتی ہیں۔اس آرٹیکل میں ہم ان مشہور ٹیلی وژن شخصیات کا ذکر کریں گے جو لائیو پروگرام کے دوران ماں سے متعلق موضوع اور سوالوں پر اپنے آنسوؤں کو نہ روک سکیں۔ 1- صبور علی شوبز کی معروف اداکارہ صبور علی والدہ کی وفات کے بعد بہت مشکل وقت سے گزر چکی ہیں۔ وہ اپنی والدہ کے بہت قریب تھیں اور سارا وقت انہی کی ساتھ گزاتی تھیں۔ ایک نجی ٹی پر انٹرویو کے دوران ہوسٹ نے والدہ کے بارے میں سوال کیا تو صبور آبدیدہ ہوگئیں۔ انھوں نے بتایا کہ میری والدہ 19 دن تکلیف میں رہیں، ہم عمرہ کر کے آئے اور اس کے بعد سے ہی امی کی طبیعت خراب ہوئی، ڈاکٹرز نے امی کو وینٹی لیٹر پر ڈالنے کا کہا، لیکن امی زندگی میں کئی مرتبہ کہہ چکی تھیں کہ مجھے وینٹی لیٹر پر کبھی نہیں رکھنا چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ ایک بہت تکلیف دہ مرحلہ ہے میں نہیں سہہ سکتی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے دیکھا اور کہا کہ امی کی سانسیں نہیں لیکن آپ ایک مرتبہ آواز لگا کر دیکھیں، میرے چھوٹے بھائی علی نے آواز لگائی امی کو تو امی نے آنکھیں کھول لیں، جس پر عملہ حیران ہوا کہ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ سانسیں ختم ہوجائیں اور مریض آنکھیں کھول کر دیکھ لے۔ لیکن بالاخر امی ہمیں دنیا میں اکیلا چھوڑ کر چلی ہی گئیں۔ 2- ندا یاسر پاکستان کی مشہور میزبان و ہوسٹ ندا یاسر والدہ کی وفات کے بعد ٹوٹ چکی تھیں۔ آج بھی لائیو پروگرام میں وہ اپنی والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوجاتی ہیں کیونکہ ان کی ماں سے محبت بہت زیادہ تھی۔ اپنی ماں کے انتقال کے وقت کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اتنی بد نصیب ہوں کہ میری ماں کی وفات کے وقت میں میں نے اپنی والدہ کو دیکھا تک نہیں تھا۔ 3- نور خان ٭ اداکارہ نور خان جو سارہ خان کی بہن ہیں، انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں ماں کی یاد پر روتے ہوئے بتایا کہ: '' میں آج بھی ماں کا دوپٹہ اور ان کا کمبل لے کر سوتی ہوں، ان کی خوشبو محسوس کرتی ہوں، آج بھی امی روزانہ خوابوں میں آتی ہیں ، میں ان سے زیادہ ملتی ہوں، مجھے لگتا ہے کہ میری ماں مجھ جیسی تھیں۔''

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

جیل ٹرائل حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع