07:47 pm
رپورٹر کا رنویر سنگھ کو پہچاننے سے انکار، اداکار نے آگے سے ایسا کام کردیا کہ لوگ داد دینے پر مجبور ہوگئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ بھارت سے فارمولا ون کے برانڈ 
ایمبیسڈر ہیں۔ وہ گزشتہ دنوں ابوظہبی میں ہونے والی ایک فارمولا ون ریس میں شریک ہوئے جہاں انہیں فارمولا ون کے ایک معروف صحافی نے پہچاننے سے انکار کر دیا، جس پر رنویر سنگھ نے ایسا جواب دیا کہ انٹرنیٹ صارفین ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق منظرعا م پر آنے والی ویڈیو میں رنویر سنگھ کو خاصا پرجوش دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ سکائی سپورٹس کے رپورٹر کے قریب آتے ہیں تو وہ ان سے پوچھتا ہے کہ ”آپ کون ہیں؟“ انگریزی کے اس فقرے کو رنویر ابتداءمیں غلطی سے ’آپ کیسے ہیں؟‘ سمجھتے ہیں اور اسی لحاظ سے جواب دیتے ہیں تاہم دو فقروں کے بعد رپورٹر دوبارہ رنویر سے پوچھ لیتا ہے کہ ”آپ کون ہیں؟“رپورٹر کے اس غیرمتوقع سوال پر رنویر سنگھ برا ماننے کی بجائے اسی خوش دلی کے ساتھ اسے بتاتے ہیں کہ ”میں بالی ووڈ اداکار ہوں، میں بھارت سے ہوں اور ایک انٹرٹینر ہوں۔“ یہ جوا ب سن کر رپورٹر کو صورتحال کا ادراک ہوتا ہے، جس پر اس کے چہرے پر شرمندگی کے آثار نمایاں ہو جاتے ہیں اور وہ شکریہ ادا کرتے ہوئے رنویر کو رخصت کرتا ہے۔“انٹرنیٹ صارفین رنویر سنگھ کی اس منکسرالمزاجی کی تعریف کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں