07:52 pm
ہماری دوستی توڑی گئی تھی کیونکہ ۔۔ مادھوری ڈکشت نے کیسے سنجے دت اور سلمان کو آپس میں لڑایا تھا؟ وہ سچ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

بالی ووڈ ستاروں سے متعلق ایسی کئی معلومات ہیں، جو کہ سب کی توجہ حاصل کر ہی 
لیتی ہیں۔ لیکن کچھ ستارے ایسے بھی ہیں، جن کی دوستی اور لڑائی نے سب کی توجہ حاصل کی۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ سلمان خان اور سنجے دت کا شمار بھارتی اداکاروں کی اُن فہرست میں ہوتا ہے، جو کہ ماضی میں کافی مقبول فلمیں دے چکے ہیں، جبکہ ان کی دوستی بھی کسی سے کم نہیں تھی۔ دونوں ایک دوسرے پر جان چھڑکا کرتے تھے، سنجے دت تو سلمان خان کو اپنا چھوٹا بھائی تصور کرتے تھے، جبکہ سلمان نے بھی سنجو بابا کو اپنا بڑا بھائی مان ہی لیا تھا۔ لیکن اس دوستی میں دراڑ کی شروعات اُس وقت شروع ہوئی جب سنجے دت کی زندگی پر بننے والی بائیو پک فلم کا اعلان ہوا، جس کی وجہ سے مادھوری ڈکشت کافی پریشان تھیں، کیونکہ ایک وقت ایسا تھا جب مادھوری اور سنجے دت کافی قریب آ چکے تھے۔ مادھوری کو ڈر تھا کہ کہیں سنجے کی زندگی پر بننے والی فلم میں میرا ذکر ہو تو میرا گھر بھی بگڑ سکتا ہے، بس اسی وجہ سے اداکارہ نے سلمان سے رابطہ کیا اور درخواست کی کہ وہ سنجے سے بات کر کے اس فلم کو رکوائے، یا پھر مادھوری والا پارٹ سنسر کر دیں۔ لیکن سنجے دت نے سلمان کی درخواست ماننے کے بجائے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں اداکار کے طور پر رنبیر کپور کو لے لیا، جس پر سلمان خان بھی طیش میں آ گئے کیونکہ رنبیر کپور سلمان خان کی سابقہ دوست کترینہ کیف کے بوائے فرینڈ رہ چکے ہیں۔ اسی لیے رنبیر سلمان کو ایک آنکھ نہیں بھاتے ہیں، تاہم اس سب میں سلمان اور سنجے کی دوستی ٹوٹی پوئی دکھائی دے رہی تھی، اس کے بعد جلتی پر تیل کا کام کیا سنجے دت نے جب سلمان نے اپنی باڈی گارڈ میں بطور ہیرو کے والد سنجے دت کو لینے کا فیصلہ کیا مگر سنجے دت نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میری عمر اتنی بڑی نہیں ہے کہ میں باپ کا کردار نبھاؤں۔ اور پھر 2011 میں مانیتا کی سالگرہ کی تقریب میں سلمان سنجے کے قریبی دوست بنٹی والا سے لڑ پڑے تھے، جس نے دونوں کو کافی دور کر دیا۔ اس سب میں مادھوری کی سلمان خان سے تو بات چیت ہے، مگر سنجے سے دونوں ایک طرح سے کافی دور ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی