11:43 am
” میرا دل یہ پکارے آجا“ گانے پر رقص کرنے والی یہ نوجوان لڑکی دراصل کون ہے ؟ حیران کن تفصیلات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک نوجوان لڑکی کی ویڈیو تیزی سے وائرل
ہو رہی ہے جس میں وہ ” میرا دل یہ پکارے آجا “ گانے پر رقص کر رہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین ان کے بارے میں جاننے کیلئے بیتاب ہیں تاہم اب یہ انتظار ختم ہوا اور تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مہندی رنگ کا لباس زیب تن کیئے دھیما دھیما رقص کرنے والی اس نوجوان لڑکی کا نام ”عائشہ “ ہے جس کا ممکنہ طو ر تعلق لاہور شہر سے ہے تاہم انہیں گھومنے کا بھی کافی شوق ہے جس کے باعث ان کے انسٹاگرام پر دی گئی تصاویر پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی زیادہ ہیں ۔ عائشہ کی جانب سے اپنی سہیلی کی مہندی کی تقریب میں کیا گیا رقص اس وقت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے ، عائشہ دراصل انسٹاگرام پر زیادہ ایکٹو نہیں رہتیں لیکن وہ اپنی روزانہ کی زندگی کے بارے میں ٹک ٹاک پر اکثر شیئرنگ کرتی رہتی ہیں، انسٹاگرام پر عائشہ کے فالورز کی تعداد 2 لاکھ کے قریب ہے جبکہ انہوں نے 14 پوسٹ ہی شیئر کی ہیں ، شادی کے موقع پر بنایا گیا کلپ اب تک3 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکاہے ۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی