11:56 am
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے انسائیکلوپیڈیا معروف اداکار، میزبان و گلوکار ٹونی نوید رشید خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔۔۔مداح بے حد افسردہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، میزبان و گلوکار
ٹونی نوید رشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ٹونی نوید رشید کے انتقال کی خبر نے لالی ووڈ انڈسٹری اور ان کے اہل خانہ سمیت دوستوں و مداحوں کو غمگین کردیا۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک انگریزی زبان کے اخبار کے ثقافتی رپورٹر کے طور پر کیا۔وہ 2006 میں مارنگ شو میں پاکستانی سینما کے لیے وقف کردہ ایک سیگمنٹ ملائی مار کے کے ایک سنجیدہ فلمی نقاد کے طور پر مشہور ہوئے۔انہیں لالی ووڈ انڈسٹری کا انسائیکلوپیڈیا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیوں کہ وہ پاکستانی سنیما سے متعلق کثیر معلومات رکھتے تھے۔ٹونی نوید کے انتقال پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات صدمے سے دوچار ہیں جبکہ سوشل میڈیا کی ٹائم لائنز پر ان کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع