03:51 pm
پہلی ہی فلم میں ہیرو نے کس وجہ سے بھارتی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی کو تھپڑ دے مارا۔۔۔؟چونکا دینے والا انکشاف

ممبئی(نیوزڈیسک)کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پہلی
فلم کے دوران ساتھی اداکار کے ساتھ سیٹ پر اچھا خاصہ جھگڑا ہوگیا تھا کہ نوبت مار پیٹ تک آگئی تھی۔حال ہی میں بھارتی کامیڈین شو دی کپل شرما شو میں اداکار ایوشمان خرانا، جیدیپ اہلواوٹ اور نورا فتیحی فلماین ایکشن ہیروکی پروموشن کے لیے مہمان بنے۔نورا فتیحی نے فلم میں آئٹم نمبر جیڑا نشہ کیا جس کی وجہ سے وہ فلم کی پروموشن کے لیے پروگرام کا حصہ بنیں۔دوران شو کپل نے اداکاروں سے سوال کیا کہ فلم کی عکسبندی کے دوران کبھی سیٹ پر کوئی ناگوار واقعہ پیش آیا؟جواب میں نورا نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق انکشاف کیا جسے سُن کر ناصرف مداح بلکہ کپل، ارچنا پورن سنگھ اور ساتھی اداکار ایوشمان اور جیدیپ بھی حیران رہ گئے۔ نورا فتیحی نے بتایا کہ میری پہلی فلم کی شوٹنگ بنگلادیش کے جنگلات میں ہورہی تھی کہ ایک ساتھی اداکار (ہیرو) نے میرے ساتھ بدتمیزی کی جس پر میں نے اسے تھپڑ ماردیا، جواب میں اس نے بھی میرے منہ پر تھپڑ جڑ دیا۔اداکارہ نے کہامیں نے اسے دوبارہ تھپڑ مارا جس کے جواب میں وہ میرے بال کھینچنے لگا، ہماری اچھی خاصی لڑائی ہوئی جسے آکر ڈائریکٹر نے حل کروایا۔واضح رہے کہ نورا نے پہلی فلم رورتھی جسے 2014 میں ریلیز کیا گیا تھا، اس فلم میں اداکاروں میں بگ باس سیزن 14 کے ابھینوو شکلا، آرن چوہدری اور سبراتا دتا شامل تھے۔

تازہ ترین خبریں

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

الیکشن میں کامیاب اور ناکام امیدواروں کے درمیان زبردست جھگڑ ا۔۔۔ 3 موٹر سائیکلیں جلاڈالیں

پاکستان کی اسمبلیوں کی 64 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بڑ ا بیان سامنے آ گیا