12:27 pm
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کا نام رکھ دیا۔۔۔نام والدہ کیجانب سےاسلامی ہے یا والد کیطر ف سے ۔۔۔؟جانیں

 اسلام آباد(ویب ڈیسک) اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی نومولود بیٹی کے نام کا
اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ عالیہ اور رنبیر اپریل 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے. 6 نومبر کو بالی وڈ کی معروف جوڑی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی حال ہی میں عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر و رنبیر کپور نے اپنی نومولود بیٹی کے نام کا اعلان کیا ہے۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے بیٹی کے ہمراہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام ’راحہ‘ رکھا ہے۔عالیہ بھٹ نے مزید بتایا کہ یہ نام ’راحہ‘ ہماری بیٹی کی دادی نے منتخب کیا ہے اور اس کے بہت سے خوبصورت معنی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ عربی میں ’راحہ‘ نام کا مطلب امن، بنگلہ میں سکون اور سواہلی زبان میں مسرت ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’شکریہ راحہ ہماری فیملی میں زندگی کو لانے کیلئے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری زندگی تو اب ہی شروع ہوئی ہے‘۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

اداکارہ اقرا عزیز25سال کی ہو گئیں ۔۔۔ شوہر یاسر حسین نے انکی سالگرہ کس شاندار انداز میں منائی جان کر آ پ بھی رشک کریں گے

اداکاری میں آنے سے پہلےبالی وڈ اسٹار ورون دھون کےشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے متعلق حیرت انگیزانکشافات

بالی وڈ ستارےعالیہ اور رنبیر کی بیٹی کےعربی زبان میں خوبصورتمعنی والے  نام " راحا "پر کرینہ کپوراور بالی وڈ اداکاروں نے کیسا ردِ عمل دیا۔۔۔؟

کراچی میں اسماعیل تارا کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائیگی

پہلی ہی فلم میں ہیرو نے کس وجہ سے بھارتی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی کو تھپڑ دے مارا۔۔۔؟چونکا دینے والا انکشاف

سلمان خان کی بھانجی بھی بالی وڈمیںدھمال مچانے کیلئے تیار ۔۔۔فلم کی شوٹنگ کا آغازکر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے انسائیکلوپیڈیا معروف اداکار، میزبان و گلوکار ٹونی نوید رشید خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔۔۔مداح بے حد افسردہ

میڈیا نےبالی وڈ اداکار کی موت کی جھوٹی خبرپھیلا دی۔۔۔اہلخانہ نے تردید کر دی