04:35 pm
بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد۔۔۔خلاف ورزی کی صورت میں کیا سزا دی جائیگی ۔۔۔؟جانیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز  بغیر اجازت کے
استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے وکیل کی جانب سے دلی ہائیکورٹ میں پبلسٹی رائٹس کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سنایا۔امیتابھ بچن کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ موبائل ایپلی کیشن ڈویلپرز میگا اسٹار کا نام استعمال کر کے لاٹریز کا اعلان کرتے ہیں اور کچھ لوگ امیتابھ کی تصاویر والی ٹی شرٹس بھی فروخت کر رہے ہیں۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ امیتابھ بچن ایک سپر اسٹار ہیں اور درخواست گزار کا نام، تصویر اور آواز استعمال کر کے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے اور بغیر کسی اجازت کے اپنی پراڈکٹس اور سروسز کی تشہیر کے لیے استعمال کر سکتے ہیں لہذا عدالت درخواست گزار کے حق میں فیصلہ سناتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

اداکارہ اقرا عزیز25سال کی ہو گئیں ۔۔۔ شوہر یاسر حسین نے انکی سالگرہ کس شاندار انداز میں منائی جان کر آ پ بھی رشک کریں گے

اداکاری میں آنے سے پہلےبالی وڈ اسٹار ورون دھون کےشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے متعلق حیرت انگیزانکشافات

بالی وڈ ستارےعالیہ اور رنبیر کی بیٹی کےعربی زبان میں خوبصورتمعنی والے  نام " راحا "پر کرینہ کپوراور بالی وڈ اداکاروں نے کیسا ردِ عمل دیا۔۔۔؟

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کا نام رکھ دیا۔۔۔نام والدہ کیجانب سےاسلامی ہے یا والد کیطر ف سے ۔۔۔؟جانیں

کراچی میں اسماعیل تارا کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائیگی

پہلی ہی فلم میں ہیرو نے کس وجہ سے بھارتی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی کو تھپڑ دے مارا۔۔۔؟چونکا دینے والا انکشاف

سلمان خان کی بھانجی بھی بالی وڈمیںدھمال مچانے کیلئے تیار ۔۔۔فلم کی شوٹنگ کا آغازکر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے انسائیکلوپیڈیا معروف اداکار، میزبان و گلوکار ٹونی نوید رشید خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔۔۔مداح بے حد افسردہ