12:56 pm
عتیقہ اوڈھو کی ترک ڈراموں میں انٹری، ڈرامے کا نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو جلد ہی ترک ڈرامہ
انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گی جس کی تصدیق انہوں نے رواں ماہ کے آغاز پر انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے کی تھی۔ترک ڈراموں کو پاکستان میں جو پذیرائی حاصل ہوتی ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔کئی ترک ڈراموں نے پاکستانی ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی جس میں ارطغرل غازی اور کورولش عثمان کے علاوہ عشقِ ممنوع، فریحہ اور عائشہ گُل سمیت دیگر شامل ہیں۔اب عتیقہ اوڈھو بھی ایک ترک ڈرامے میں دکھائی دیں گی جس کا نام کویو بیاز ہے۔اس ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے علاوہ مشہور ترک اداکار نیسا بولوکباشی اتاکان ہوگورین، اتابق محسن اور ایبرو اکیل جیسے مایا ناز نام ہوں گے۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر ترکی کی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے کی گئی پوسٹ ری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ بین الاقوامی پراجیکٹ کا حصہ بن چکی ہیں اور جلد اُن کے ڈرامے کو نشر کیا جائے گا۔کویوبیاز کی ہدایتکاری بلنٹ اسبیلن نے دی ہے جسے جلد ٹی آر ٹی ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا۔اس کے علاوہ ٹی وی میزبان توصیق حیدر بھی ترک ڈرامے میں ایک کردار ادا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

خان پر تنقید کرنےکےباعث کوئی مجھے کنسرٹس پر نہیں بلاتا"، جواد احمد

بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد۔۔۔خلاف ورزی کی صورت میں کیا سزا دی جائیگی ۔۔۔؟جانیں

اداکارہ اقرا عزیز25سال کی ہو گئیں ۔۔۔ شوہر یاسر حسین نے انکی سالگرہ کس شاندار انداز میں منائی جان کر آ پ بھی رشک کریں گے

اداکاری میں آنے سے پہلےبالی وڈ اسٹار ورون دھون کےشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے متعلق حیرت انگیزانکشافات

بالی وڈ ستارےعالیہ اور رنبیر کی بیٹی کےعربی زبان میں خوبصورتمعنی والے  نام " راحا "پر کرینہ کپوراور بالی وڈ اداکاروں نے کیسا ردِ عمل دیا۔۔۔؟

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کا نام رکھ دیا۔۔۔نام والدہ کیجانب سےاسلامی ہے یا والد کیطر ف سے ۔۔۔؟جانیں

کراچی میں اسماعیل تارا کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائیگی

پہلی ہی فلم میں ہیرو نے کس وجہ سے بھارتی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی کو تھپڑ دے مارا۔۔۔؟چونکا دینے والا انکشاف