جوہی چاولہ:
مشہور بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ نے 1995 میں شادی کی تھی، اگرچہ تصاویر میں دیکھیں تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ ان کے شوہر تو کافی بوڑھے ہیں۔
جوہی چاولہ کی عمر 55 سال ہے جبکہ ان کے شوہر کی عمر 61 سال، تاہم شوہر کے جے مہتا کا ایک بڑا کاروبار ہے جو کہ افریقی اور یورپی ممالک میں بھی مقبول ہے۔
جے مہتا خود بھی کاروباری شخصیت ہیں، جے مہتا کی پہلی بیوی کے انتقال کے بعد جوہی چاولہ اپنا دل جے مہتا کو دے بیٹھی تھیں، اگرچہ عمر میں بڑے تاہم اس کے باوجود دونوں کی شادی آج تک کامیاب ہے۔ دوسری جانب بھارتی سوشل میڈیا پر یہ خبر بھی کافی سرگرم تھی کہ جوہی نے اپنے ڈوبتے کیرئیر کو بچانے اور مستقبل بچانے کے لیے مشہور کاروباری شخصیت سے شادی کی، تاہم اس حوالے سے وہ خاموش رہتی ہیں۔
سری دیوی:مشہور اداکارہ سری دیوی کی عمر 54 سال تھی جبکہ ان کے شوہر بونی کپور کی عمر 13 سال بڑی یعنی 67 سال تھی۔
بونی کپور اور سری دیوی کی پسند کی شادی تھی تاہم یہ بات بھی حقیقت ہے کہ ان دونوں کی جوڑی آخری وقت تک رہی، دونوں میں نوک جھونک ہوتی مگر پھر بھی محبت کم نہ ہو سکی۔
دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ بونی کپور پہلے سے شادی شدہ تھے تاہم سری دیوی کو دل دے بیٹھے تھے۔ بونی کپور بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ڈائریکٹر ہیں۔
رانی مکھرجی:رانی مکھرج نے اپنے سے کئی سال بڑے شخص سے شادی کی ہے، رانی کی عمر 44 سال جبکہ ان کے شوہر کی عمر 51 سال ہے۔
تاہم ان کے شوہر آدتیا کپور نے جب پہلی بار فلم راجہ کی آئے گی بارات میں رانی مکھرجی کو دیکھا تو تب ہی سے ان کی زلفوں کے اسیر ہو گئے تھے، جبکہ دونوں کی شادی اٹلی میں خفیہ طور پر ہوئی تھی۔
آدتیا کا تعلق بھی بھارتی فلم انڈسٹری سے ہی ہے جبکہ وہ فلم میکر ہیں۔
ودیا بالن:ودیا بالن ویسے تو 43 سال کی ہیں، تاہم انہوں نے شادی کے لیے اپنے دیرینہ دوست سدھارت رائے کپور کا انتخاب کیا جو کہ 48 سال کے ہیں۔
سدھارت کا تعلق بھی بھارتی فلم انڈسٹری سے ہے جبکہ وہ رائے کپور فلمز کے سربراہ بھی ہیں۔ دونوں کی پسند کی شادی تھی اور آج بھی یہ شادی خوشی کے سائے میں گزر رہی ہے۔
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے
مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا
لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار
امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی عرب شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنے گا
توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی
عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ
عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن
پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان
خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عتیقہ اوڈھو کی ترک ڈراموں میں انٹری، ڈرامے کا نام بھی سامنے آگیا
بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد۔۔۔خلاف ورزی کی صورت میں کیا سزا دی جائیگی ۔۔۔؟جانیں
اداکارہ اقرا عزیز25سال کی ہو گئیں ۔۔۔ شوہر یاسر حسین نے انکی سالگرہ کس شاندار انداز میں منائی جان کر آ پ بھی رشک کریں گے
اداکاری میں آنے سے پہلےبالی وڈ اسٹار ورون دھون کےشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے متعلق حیرت انگیزانکشافات
بالی وڈ ستارےعالیہ اور رنبیر کی بیٹی کےعربی زبان میں خوبصورتمعنی والے نام " راحا "پر کرینہ کپوراور بالی وڈ اداکاروں نے کیسا ردِ عمل دیا۔۔۔؟
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کا نام رکھ دیا۔۔۔نام والدہ کیجانب سےاسلامی ہے یا والد کیطر ف سے ۔۔۔؟جانیں
کراچی میں اسماعیل تارا کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ ادا کی جائیگی
پہلی ہی فلم میں ہیرو نے کس وجہ سے بھارتی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی کو تھپڑ دے مارا۔۔۔؟چونکا دینے والا انکشاف
سلمان خان کی بھانجی بھی بالی وڈمیںدھمال مچانے کیلئے تیار ۔۔۔فلم کی شوٹنگ کا آغازکر دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے انسائیکلوپیڈیا معروف اداکار، میزبان و گلوکار ٹونی نوید رشید خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔۔۔مداح بے حد افسردہ
میڈیا نےبالی وڈ اداکار کی موت کی جھوٹی خبرپھیلا دی۔۔۔اہلخانہ نے تردید کر دی
بالی وڈ کے مشہور اداکا رسنیل شیٹی نے اپنی بیٹی کی شادی کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا
کرشمہ اور ابھیشیک نے اپنی منگنی کیوں توڑی تھی؟ کئی سال بعد راز سے پردہ اُٹھ گیا
آپ کون ہیں؟ صحافی اداکار رنویر سنگھ کو نہ پہچان سکا
” میرا دل یہ پکارے آجا“ گانے پر رقص کرنے والی یہ نوجوان لڑکی دراصل کون ہے ؟ حیران کن تفصیلات
ہماری دوستی توڑی گئی تھی کیونکہ ۔۔ مادھوری ڈکشت نے کیسے سنجے دت اور سلمان کو آپس میں لڑایا تھا؟ وہ سچ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں