05:52 pm
چلو! میں جا رہا ہوں ۔۔ ابو نے انتقال سے پہلے کچھ ایسا کیا جو یقین نہیں آ رہا تھا، مشہور شخصیات کے آخری یادگار دن

چلو! میں جا رہا ہوں ۔۔ ابو نے انتقال سے پہلے کچھ ایسا کیا جو یقین نہیں آ رہا تھا، مشہور شخصیات کے آخری یادگار دن

05:52 pm

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں تاہم ان کی موت سے پہلے ان
کے آخری الفاظ سب کو افسردہ کر جاتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے محمد رفیع: محمد رفیع بھی ماضی کے مقبول گلوکار تھے، تاہم ان کی گلوکاری کو اُس زمانے کے حساب سے تو پسند کیا ہی جاتا تھا تاہم آج بھی کافی دلچسپی لی جاتی ہے۔ لیکن ان کا آخری وقت بھی لوگوں کے زہنوں میں آج تک زندہ ہے، ایک شو میں محمد رفیع کے بیٹے جاوید علی نے بتایا کہ موت سے ایک دن پہلے والد نے اچانک ہمیں کہا کہ چلو! میں جا رہا ہوں۔ یہ سُن کو جاوید بھی حیران ہو گئے تھے، کیونکہ معمول کے مطابق ابا گانے کا ریاض کر رہے تھے، اس کے بعد ابا یہ کبھی نہیں بولا کرتے تھے لیکن اُس دن ابا نے بولا تو عجیب لگا، پھر اگلے دن ابا کو سینے میں درد ہوا تب معلوم ہوا کہ اٹیک آیا ہے اسپتال لے کر گئے لیکن بچ نہ سکے۔ لتا منگیشکر: لتا منگیشکر رواں برس موت سے ہمکنار ہو گئی تھیں، ان کی گائیکی پاکستان میں بھی مقبول تھی لیکن ان کی موت نے بھی یہاں توجہ حاصل کی تھی۔ لتا اور محمد رفیع کی دوستی بھی مقبول تھی اور نور جہاں سے لتا کا رشتہ بھی سب کو بھا گیا تھا لیکن اس سب میں اداکارہ اپنے آخری وقت میں بھی پہچانی نہیں جا رہی تھیں، ان کا کمزور چہرا ان کے چاہنے والوں کو افسردہ کر رہا تھا۔ اسماعیل تارا: اداکار اسماعیل تارا پاکستانی کامیڈی کے بڑے ناموں میں سے ایک نام تھا، جو رواں ہفتے اس دنیا سے چلا گیا۔ تاہم اپنے دلچسپ انداز اور باصلاحیت کردار کی وجہ سے اسماعیل تارا ناظرین کی آنکھ کا تارا تھے، اپنے آخری پروگرام میں جو انہوں نے نعمان اعجاز کو دیا، اس میں دلچسپ گفتگو کر گئے تھے۔ خواہش تھی کہ سیاست دان بنوں، تو میں اداکار بن گیا۔ اپنے آخری انٹرویو میں بتایا کہ اب وہ سرکاری ٹی وی پر بھی پروگرام کر رہے ہیں جبکہ ڈرامے انگنا میں سنجیدہ کردار نبھا رہے ہیں، کہتے تھے کہ سنجیدہ کردار نبھانا بہت آسان ہے۔ اداکار ننھا: مشہور پاکستانی اداکار ننھا اپنے دور کے ان مشہور اداکاروں میں شامل ہیں جنہوں نے نہ صرف اپنی اداکاری کی بدولت سب کے دل جیتے بلکہ اداکار کے حسن اخلاق نے بھی سب کو اپنی طرف متوجہ کیا تھا۔ بی بی سی کی جانب سے اداکار پر ایک رپورٹ تیار کی گئی تھی جس میں اس حوالے سے بتایا گیا۔ 35 برس پہلے اپنے گھر میں مردہ حالت میں ہائے جانے والے ننھا کی موت آج بھی سوالیہ نشان ہے کیونکہ پولیس نے یہ کہہ کر کیس بند کر دیا کہ انہوں نے اپنی جان لے لی تھی۔ بقول میڈیا اور پولیس اداکار ننھا نے دو نالی بندوق اپنے منہ میں رکھ کر چلائی تھی جس کی وجہ سے گولی ان کے سر کے آر پار ہو گئی تھی، خون دیوار پر بھی لگا ہوا تھا۔ جبکہ اداکار ننھا کے جسم سے خون کمرے میں پھیل چکا تھا، اور ان کا جسم مردہ حالت میں پڑا تھا، ساتھ ہی ایک خط بھی موجود تھا جس میں لکھا تھا کہ ’میں اپنی مرضی سے اپنی جان لے رہا ہوں لہذا میری موت کا ذمہ دار کسی دوسرے شخص کو نہ ٹھہرایا جائے۔‘ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکار اپنی موت کی رات کافی مایوس تھے، اس رات انہوں نے والدہ سے اپنا اسلحہ مانگا تھا اور مانگتے وقت یہ قسم دیتے ہوئے بندوق مانگی کہ وہ لائسنس کی تجدید کے لیے بندوق چاہتے ہیں۔ واضح رہے ننھا کی حالت کو دیکھتے ہوئے والدہ اور گھر والے ڈر گئے تھے یہی وجہ تھی انہوں نے گھر سے تمام اسلحے کو چھپا دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

’14 سال کی عمر میں باپ کے جنازے کیلئے پیسے نہیں تھےگھر گھر جا کر بھی مدد مانگی مگرسب ساتھ چھوڑ گئے تو سلمان خان ۔۔۔!!! دردناک کہانی

’14 سال کی عمر میں باپ کے جنازے کیلئے پیسے نہیں تھےگھر گھر جا کر بھی مدد مانگی مگرسب ساتھ چھوڑ گئے تو سلمان خان ۔۔۔!!! دردناک کہانی

ویڈیو: علی ظفر نے خواجہ سراؤں کو بھی لکس اسٹائل ایوارڈز دینے کا مطالبہ کر دیا

ویڈیو: علی ظفر نے خواجہ سراؤں کو بھی لکس اسٹائل ایوارڈز دینے کا مطالبہ کر دیا

خان پر تنقید کرنےکےباعث کوئی مجھے کنسرٹس پر نہیں بلاتا"، جواد احمد

خان پر تنقید کرنےکےباعث کوئی مجھے کنسرٹس پر نہیں بلاتا"، جواد احمد

عتیقہ اوڈھو کی ترک ڈراموں میں انٹری، ڈرامے کا نام بھی سامنے آگیا

عتیقہ اوڈھو کی ترک ڈراموں میں انٹری، ڈرامے کا نام بھی سامنے آگیا

بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد۔۔۔خلاف ورزی کی صورت میں کیا سزا دی جائیگی ۔۔۔؟جانیں

بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد۔۔۔خلاف ورزی کی صورت میں کیا سزا دی جائیگی ۔۔۔؟جانیں

اداکارہ اقرا عزیز25سال کی ہو گئیں ۔۔۔ شوہر یاسر حسین نے انکی سالگرہ کس شاندار انداز میں منائی جان کر آ پ بھی رشک کریں گے

اداکارہ اقرا عزیز25سال کی ہو گئیں ۔۔۔ شوہر یاسر حسین نے انکی سالگرہ کس شاندار انداز میں منائی جان کر آ پ بھی رشک کریں گے

اداکاری میں آنے سے پہلےبالی وڈ اسٹار ورون دھون کےشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے متعلق حیرت انگیزانکشافات

اداکاری میں آنے سے پہلےبالی وڈ اسٹار ورون دھون کےشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے متعلق حیرت انگیزانکشافات

بالی وڈ ستارےعالیہ اور رنبیر کی بیٹی کےعربی زبان میں خوبصورتمعنی والے  نام " راحا "پر کرینہ کپوراور بالی وڈ اداکاروں نے کیسا ردِ عمل دیا۔۔۔؟

بالی وڈ ستارےعالیہ اور رنبیر کی بیٹی کےعربی زبان میں خوبصورتمعنی والے نام " راحا "پر کرینہ کپوراور بالی وڈ اداکاروں نے کیسا ردِ عمل دیا۔۔۔؟