02:10 pm
فیروز کے ساتھ کام کرنے میں اچھا محسوس نہیں کرتی کیونکہ ۔۔۔!!!پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

فیروز کے ساتھ کام کرنے میں اچھا محسوس نہیں کرتی کیونکہ ۔۔۔!!!پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

02:10 pm

اسلام آباد(شوبز ڈیسک)پاکستان کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں سے ایک اقرا عزیز نے فیروز خان کے ساتھ 
مزید کام نا کرنے کی وجہ بتائی ہے۔گزشتہ دنوں فیروز خان کی جانب سے سابقہ اہلیہ علیزا پر مبینہ تشدد کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے منسلک کئی معروف شخصیات نے اداکار کے خلاف ردعمل دیا۔وہیں اقرا عزیز جن کی جوڑی فیروز کے ساتھ ڈرامہ خدا اور محبت میں کافی ہٹ ہوئی تھی، انہوں نے فیروز خان کے ساتھ مزید کام نا کرنے اور ان کی اہلیہ کی حمایت میں کھڑا ہونے کا اعلان کیا۔اب اسی حوالے سے اداکارہ نے اپنے اس فیصلے پر وضاحت پیش کی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اقرا عزیز سے میزبان نے یہ سوال کیا کہ کچھ لوگ ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ جب عدالت میں کیس ہے اور اس پر فیصلہ نہیں آجاتا، تو ہم کیسے مان لیں کہ غلطی کس کی ہے۔ جواب میں اداکارہ نے کہا فیروز کے ساتھ کام نا کرنا میرا ذاتی فیصلہ تھا اور میں نے وہ ہی کیا جو مجھے لگا میرے لیے صحیح ہے، مجھے لگا یہ ہی ٹھیک ہے، میں فیروز کے ساتھ کام کرنے میں پر سکون اور اچھا محسوس نہیں کررہی تھی اسی لیے میں نے منع کردیا۔اقرا عزیز نے کہا میں کسی چیز کا انتظار نہیں کررہی تھی کہ کچھ ثابت ہو تبھی فیصلہ کروں کیونکہ اس سے قبل میں اس کے ساتھ کام کر چکی تھی اور میں اچھا محسوس نہیں کررہی تھی۔انہوں نے کہا اس وقت ہم اس دور میں ہیں کہ اگر کسی کو کسی کے ساتھ کام کرنا اچھا نہیں لگ رہا تو وہ باآسانی انکار کرسکتا ہے، یہ اس کا حق ہے۔اگر الزامات غلط ثابت ہوگئے تو پھر آپ کا کیا فیصلہ ہوگا؟ میزبان کا سوالپروگرام کے میزبان نے مزید پوچھا کہ اگر کسی پر ایسے الزامات ہیں اور بعد میں وہ غلط ثابت ہوجاتے ہیں تو کیا پھر بھی آپ کام نہیں کریں گی؟ جواب میں اقرا مسکرائیں اور کہا 'اس بات کو فی الحال چھوڑ دیتے ہیں، جب ہوگا تب دیکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا